کوئٹہ کے علاقے سرپل کی سیوریج میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک میں ایک اور ماحولیاتی سیمپل میں پولیو وائرس کی تصدیق،کوئٹہ کے علاقے سرپل کی سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا ہے، مزید پڑھیں :جاویدلطیف نوازشریف کی جیت کومشکوک کررہے ہیں،حنیف عباسی رواں سال کوئٹہ سے 13 سیوریج سیمپلز پولیو پازیٹو آ چکے ہیں، ذرائع کے مطابق سرپل کی سیوریج […]
جاویدلطیف نوازشریف کی جیت کومشکوک کررہے ہیں،حنیف عباسی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کے راہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ جاویدلطیف صحیح معنوں میں الیکشن ہارے کوئی دوسری رائےنہیں ، ہارکوجیت میں بدلنےکیلئے جاوید لطیف نےنوازشریف کی سیٹ کواپنےساتھ نتھی کرلیا،یہ بےوقوفی اورحماقت کی بات ہے،میرےلیےوہ بڑے بھائی جیسےہیں،جاویدلطیف اپنی لیڈرشپ کی جیت کوسوالیہ نشان بناناچاہتےہیں،جاوید لطیف باربارکہتےہیں میرےحلقوں […]
بلاول بھٹو نے اپوزیشن اراکین کو جنگل کے بندر قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو نے اپوزیشن ارکان کو بندر کہہ دیا، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے جمعہ کو صدر آصف علی زرداری کے پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران حزب اختلاف کے قانون سازوں کو ان کے ‘ہنگامہ آرائی’ پر طنز کرتے ہوئے انہیں ‘جنگل کے بندر’ […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کا خط ، اہم پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائیکورٹ کے تمام ججز سے مزید پڑھیں :بلیو ایریا میں پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی تجاویز مانگ لیں، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ […]
بلیو ایریا میں پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) بلیو ایریا میں پٹرول پمپ پر لگی آگلگ گئی ،ایم سی آئی کی دو فائر بریگیڈ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں،فائر بریگیڈ ٹیم کی جانب سے آگ بجھانے مزید پڑھیں :وزارتوں اور ڈویژنز میں اب 4 سال سے کم عمر کے بچے بھی آیا کر ینگے،جانئے کیسے کا عمل جاری […]
وزارتوں اور ڈویژنز میں اب 4 سال سے کم عمر کے بچے بھی آیا کر ینگے،جانئے کیسے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم بااختیارخواتین پیکج 2024کے تحت اقدامات کا آغاز،وفاقی حکومت کاوزارتوں اور ڈویژنز میں ڈے کیئر سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن مزید پڑھیں :جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل نےڈے کیئر سہولیات کی فراہمی کیلئے تفصیلات طلب کر لیں،وزارتوں اورڈویژنز میں […]
مسجدسے جوتے چوری،سپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(اے بی این نیوز ) پارلیمنٹ ہاؤس کی مسجد سے نمازیوں کے جوتے چوری ہونے کا معاملہ، سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے نوٹس لے لیا ،سردار ایاز صادق کا پارلیمنٹ کی مسجد سے مزید پڑھیں :تندور مالکان نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا نمازیوں کے جوتے چوری ہونے پر اظہار برہمی ،سپیکر […]
آزادکشمیر، لینڈسلائیڈنگ وحادثات،20افرادجاں بحق

مظفرآباد( اے بی این نیوز )آزادجموں وکشمیر میں وقفے وقفے سےبارش کاسلسلہ جاری،بارش سےندی نالوں میں طغیانی،لینڈسلائیڈنگ سےمتعددرابطہ،سڑکیں بند،ایس ڈی ایم اے کے مطابق دارالحکومت سےایبٹ آبادکوملانےوالی مرکزی شاہراہ لوہارگلی کےمقام سےبند،اٹھمقام سےشاردہ جانیوالی مرکزی شاہراہ دوسٹ کےمقام سےبندہے،سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی آزادکشمیرکی بارشوں مزید پڑھیں :تندور مالکان نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا سےنقصانات کی […]
تندور مالکان نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )آل پاکستان نانبائی ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب،راولپنڈی کے تندور مالکان نے ہڑتال ختم مزید پڑھیں :پاکستان جب کہے گا فنڈ فراہم کیا جائے گا،آئی ایم ایف کرنے کا اعلان کر دیانانبائی ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شفیق قریشی کی رہائی کی یقین دہانیتندور مالکان کا سرکاری قیمتوں پر […]
پاکستان جب کہے گا فنڈ فراہم کیا جائے گا،آئی ایم ایف

نیو یارک ( اے بی این نیوز )معیشت بہتری کی جانب گامزن،پاکستان جب کہے گا فنڈ فراہم کیا جائے گا،آئی ایم ایف حکام کی مشرق وسطی اور وسطی ایشیاء کی معاشی صورتحال پر پریس کانفرنس ،کہا مزید پڑھیں :جمشید دستی اور اقبال خان کی قومی اسمبلی کی رکنیت معطل ایس بی اے کا آخری جائزہ مکمل کرلیا […]