اہم خبریں

پنجاب حکومت کا ہمت اور نگہبان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ

لاہور(اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کو معاونت فراہم کرنے کے لیے دو نئے کارڈز متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ان کارڈز میں خصوصی افراد کے لیے ‘ہمت کارڈ’ اور پنجاب میں بیت المال پروگرام کے تحت ‘نگہبان کارڈ’ شامل ہیں۔اجلاس میں سینئر صوبائی […]

ضمنی انتخابات پر عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا،جےیوآئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ضمنی انتخابات پر عوام نے عدم اعتماد کا اظہار کردیا ،ترجمان جےیوآئی اسلم غوری نے کہا کہ عوام کی عدم دلچسپی سے ثابت ہوگیا مزید پڑھیں :ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی جے یو آئی کا موقف درست ہے،ہمارے بائیکاٹ نے انتخابی ڈرامے کا […]

ججز کے خط کے معاملہ، فل کورٹ اجلاس طلب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت ،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ نے فل کورٹ اجلاس طلب مزید پڑھیں :آج سے’’نوٹوپلاسٹ مہم‘‘کاآغازکردیا گیا کرلیا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد:فل کورٹ اجلاس کل دوپہرڈھائی بجےطلب کیا گیاہے،چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ آفس مزید پڑھیں :کے پی میں […]

آج سے’’نوٹوپلاسٹ مہم‘‘کاآغازکردیا گیا

\لاہور ( اے بی این نیوز   )سینئروزیرمریم اورنگزیب نے کہاہے کہ آج سے’’نوٹوپلاسٹ مہم‘‘کاآغازکردیاہے،5جون سےپلاسٹک بیگزکےاستعمال پرمکمل پابندی ہوگی،مریم نوازکی ہدایت مزید پڑھیں :ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی پرپنجاب میں ماحول دوست پالیسیوں کاتاریخی پیکج تیارکیاجارہا ہے،فصلیوں کی باقیات جلانےکےتدارک کیلئےکسانوں کوجدیدمشینری دی جارہی ہے،پلاسٹ بیگزکےاستعمال پرپابندی سےسموگ ختم ہوگی، مزید […]

ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی،دوران کارروائی 70 لاکھ سے زائد مالیت کے موبائل فونز اور لیپ ٹاپس برآمد، مزید پڑھیں :وزیرِاعظم کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو ترجمان کے مطابق بیرون ملک سے آنے والے مسافروں سے بڑی تعداد میں موبائل فون، لیپ […]

وزیرِاعظم کی ایرانی صدر سے فارسی میں گفتگو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے فارسی میں گفتگو،وزیراعظم نے کہا کہ چشم ماہ روشن دل ما شاد، آپکو دیکھ کر ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوئیں ، مزید پڑھیں :پاکستان میں بارشوں کی پیشگو ئی،جانئے کب سے ہو نگی وزیر اعظم نے ایرانی صدر کو علامہ تقی بہار […]

پاکستان میں بارشوں کی پیشگو ئی،جانئے کب سے ہو نگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں 24 اپریل سے بارشوں کی پیشگو ئی، اسپیل 29 اپریل تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا۔ – 24 اپریل سے پاکستان بھر میں وقفے وقفے سے بارش/آندھی/گرج چمک کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق، 24 اپریل (رات) کو ایک […]

بی آئی ایس ای لاہور نے 24 اپریل کو انٹر پارٹ 2 کا پیپر ملتوی کر دیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )بی آئی ایس ای لاہور نے 24 اپریل کو انٹر پارٹ 2 کا پیپر ملتوی کر دیا،لاہور – بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) لاہور نے 24 اپریل کو ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول تبدیل کر دیا ہے۔انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کرنے کا فیصلہ صدر اسلامی جمہوریہ ایران […]

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ’ میری آواز ‘‘کا افتتاح

لاہور (  اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ مریم نواز نےپاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ’ میری آواز ‘‘کا افتتاح کردیا،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں 100جدید مزید پڑھیں :کے پی میں آپریشن،11دہشتگر د واصل جہنم، اسلحہ،گولہ بارود بھی برآمد ایمرجنسی پنک 15 بٹن کا بھی اجرا کیا،وزیراعلیٰ نے لاہور کے 50 مقامات […]

کے پی میں آپریشن،11دہشتگر د واصل جہنم، اسلحہ،گولہ بارود بھی برآمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) سیکورٹی فورسز کے کامیاب خفیہ آپریشن کے دوران خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں گیارہ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے […]