Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ’ میری آواز ‘‘کا افتتاح

لاہور (  اے بی این نیوز       )وزیراعلیٰ مریم نواز نےپاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن ’ میری آواز ‘‘کا افتتاح کردیا،وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر لاہور میں 100جدید

مزید پڑھیں :کے پی میں آپریشن،11دہشتگر د واصل جہنم، اسلحہ،گولہ بارود بھی برآمد

ایمرجنسی پنک 15 بٹن کا بھی اجرا کیا،وزیراعلیٰ نے لاہور کے 50 مقامات پر فری وائی فائی پراجیکٹ کا بھی افتتاح کر دیا،

مزید پڑھیں :عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کرنے کیلئے مشروط آمادہ،پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عاطف خان کی اے بی این نیوز سے گفتگو

میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان کا آغاز، مریم نواز نے کہا کہ خواتین کو درپیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گےپولیس سٹیشن میں لائیو ویڈیو کال فیچر بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں :وفاقی حکومت نے الیونتھ ایونیو ہائی وے کا نام بدل کر ایران ایونیو رکھ دیا