عمران خان نےالیکشن کمشن کے سامنے مسلسل احتجاج کی ہدایت کر دی

راولپنڈی (اے بی این نیوز ) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ضمنی الیکشن کے نتائج پر حیرت کااظہار کر دیا،انہوں نے کہا کہالیکشن کمیشن کے باہر احتجاج بدستور کیا جائے یہ ھدایت عمران خان نے اڈیالہ جیل میں بیرسٹر گوہر سے ملاقات کے دوران دی،جیل سے باہر بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو […]
لاپتہ افراد معاملہ، حکومت کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آ باد (اے بی این نیوز)لاپتہ افرادمیں حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کاامکان مستردنہیں کیاجاسکتا،لیکن دیکھناہوگاکہ کوئی شواہدموجودہیں؟ لاپتہ افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں ہیں ، سیاسی حل نکالنا ہے،وزیرقانون مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع اعظم نذیر تارڑ کی پریس کانفرنس،کہا ، […]
نوازشریف کے ساتھ اسحاق ڈار کا چین جانا میری سمجھ سے باہر ہے، محمد زبیر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) رمحمد زبیر نے کہا کہ جنرل الیکشن میں جان بوجھ کر نتائج تاخیرسےجاری کیے گئے،جنرل الیکشن کی نسبت ضمنی الیکشن میں ووٹر کم نکلتا ہے،پولنگ ایجنٹ کی غیر موجودگی میں کیسے فارم 47جاری کیے گئے،الیکشن کمیشن کاکردارانتخابات میں کھل کرسامنے آگیا،الیکشن کمیشن کا کردار جنرل الیکشن میں مشکوک ہے،الیکشن […]
دبئی میں اوور سٹے کرنیوالوں کوبڑی خوشخبری سنادی گئی

دبئی (ے بی این نیوز )خلیج ٹائمز کو معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ ہفتے ریکارڈ بارشوں کی وجہ سے جن لوگوں کی خارجی پروازیں منسوخ کر دی گئی تھیں ان رہائشیوں اور زائرین سے زائد قیام کے جرمانے وصول نہیں کیے گئے۔دبئی کے رہائشی، کرٹ سرویلس کو اپنے ویزا کی منسوخی کے بعد 30 دن […]
متحدہ عرب امارات،گاڑیوں کی مرمت پر 40 ہزار درہم تک کا خرچہ آ سکتا ہے

ابوظہبی (اے بی این نیوز )متحدہ عرب امارات میں گیراج مالکان اور مکینکس مرمت کی ضرورت والی گاڑیوں سے بھرے ہوئے ہیں، اندازوں کے مطابق کچھ بدقسمت موٹر سائیکل سواروں کے لئے مرمت کی رقم 40،000 درہم تک ہوسکتی ہے، جن کے انشورنس دعووں کو مسترد کردیا گیا ہے۔16 اپریل کو ہونے والی موسلا دھار […]
لاہور تا بہاولنگر موٹروے کا نقشہ جاری

لاہور(اے بی این نیوز )لاہور سے بہاولنگر تک نئی موٹروے کا خاکہ جاری کر دیا گیا۔منصوبے کے مطابق انٹرچینج نمبر 9 پاکپتن روڈ پر جبکہ انٹرچینج نمبر 15 نورپور میں تعمیر کیا جائے گا۔اوکاڑہ میں دیپال پور چوک انٹرچینج سے 14 کلومیٹر کے فاصلے پر 40 ڈی تعمیر کی جائے گی۔ نئی موٹروے میں لاہور […]
موجودہ حکمران چند ماہ میں اپوزیشن میں بھی بیٹھ سکتے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد(اے بی این نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمرایوب نے ہے یکہ جو لوگ اس وقت حکومت میں بیٹھے ہیں، وہ 4، 5 ماہ میں اپوزیشن میں بھی بیٹھ سکتے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے […]
پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھروں کے لیے سولر سسٹم لگانے کی منظوری دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )پنجاب حکومت نے 50 ہزار گھروں کے لیے سولر سسٹم لگانے کی منظوری دے دی، صوبے بھر میں تقریباً 50,000 گھرانوں کے لیے شمسی توانائی کے نظام کی تنصیب کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ لاہور میں منعقدہ اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کاربن […]
Honda Pridor زیرو مارک اپ پر اقساط میں دستیاب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پرائڈر ہنڈازیرو مارک اپ قسط کا منصوبہ پاکستان میں، Honda Pridor مخصوص ساافراد کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔Honda Pridor مقامی مارکیٹ میں ایک مضبوط ٹو وہیلر ہے کیونکہ لوگ اس کی پائیداری، کارکردگی اور جدید ڈیزائن کی تعریف کرتے ہیں۔ یہ موٹر سائیکلاپنی خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہے، […]
الیکشن شفاف نہیں ہو ئے،قادر مندو خیل،نواز شریف ملک کو ترقی کی طرف لے جا سکتے ہیں،ناصر بٹ، یہ الیکشن صرف ایک ڈھونگ اور تماشا تھا، نعیم حیدر پنجھوتہ

“عوام اسلام آباد (اے بی این نیوز )قادرمندوخیل نے کہا ہے کہ عوام کو پتہ چل گیا ہے کون گالم گلوکی سیاست کر رہا ہے اور کون عملی کام”، نیز ، قادر مندوخیلنے اعتراف کیا کہ الیکشن شفاف نہیں مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کا ہمت اور نگہبان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ ہوئے،انہوں نے کہا کہ […]