لاپتہ افراد معاملہ، حکومت کا بڑا بیان سامنے آگیا

اسلام آ باد (‌‌‌اے بی این نیوز)لاپتہ افرادمیں حکومتی اداروں کے ملوث ہونے کاامکان مستردنہیں کیاجاسکتا،لیکن دیکھناہوگاکہ کوئی شواہدموجودہیں؟ لاپتہ افراد کا معاملہ آسان نہیں، اسکی بہت سی جہتیں ہیں ، سیاسی حل نکالنا ہے،وزیرقانون

مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف کا 28 اپریل کو سعودی عرب کا دورہ متوقع

اعظم نذیر تارڑ کی پریس کانفرنس،کہا ، یہ چار دہائیوں پر محیط معاملہ ہے جو جلد بازی یا سوشل میڈیا کے ذریعے ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا، 10 ہزار 200

مزید پڑھیں :ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے ، 10 افراد ہلاک،متعدد زخمی

کیسز لاپتہ افراد کے کمیشن میں گئے ،، 8 ہزار کیسز حل حل ہوئے ،، اب بھی 23 فیصد زیر التوا ہیں،، ا وزیر اعظم کی ہدایت پر اس معاملے پر کام کرنے جارہے ہیں، دوبارہ کمیٹی کوفعال کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں :دبئی میں اوور سٹے کرنیوالوں کوبڑی خوشخبری سنادی گئی