Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

الیکشن شفاف نہیں ہو ئے،قادر مندو خیل،نواز شریف ملک کو ترقی کی طرف لے جا سکتے ہیں،ناصر بٹ، یہ الیکشن صرف ایک ڈھونگ اور تماشا تھا، نعیم حیدر پنجھوتہ

“عوام اسلام آباد (اے بی این نیوز    )قادرمندوخیل نے کہا ہے کہ عوام کو پتہ چل گیا ہے کون گالم گلوکی سیاست کر رہا ہے اور کون عملی کام”، نیز ، قادر مندوخیلنے اعتراف کیا کہ الیکشن شفاف نہیں
مزید پڑھیں :پنجاب حکومت کا ہمت اور نگہبان کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ
ہوئے،انہوں نے کہا کہ ایک آدھ حلقہ میں Miss Manage ہو گیا ہوگا،لیکن سارے حلقوں میں دھاندلی نہیں ہوئی ،وہ اے بی این نیوز کے پروقگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں اظہار خیال کر ترہے تھے
مزید پڑھیں :پاکستان میں بارشوں کی پیشگو ئی،جانئے کب سے ہو نگی

رہنما مسلم لیگ ن ناصر بٹ نے کہا کہ اس ملک کو جو ترقی کی طرف لے کر جا سکتا ہے، اس کا نام نواز شریف ہے، عمران خان کا ایجنڈا ہے کہ بد امنی رہے، نعیم حیدر پنجھوتہ نے کہا کہ یہ الیکشن صرف ایک ڈھونگ اور تماشا تھا۔

مزید پڑھیں :ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی