ایک ہزارسے زیادہ فارم45الیکشن منیجمنٹ سسٹم پراپلوڈ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ضمنی انتخابات/ووٹوں کی گنتی جاری ہے،پریزائیڈنگ افسران الیکشن منیجمنٹ سسٹم پرفارم45اپلوڈ کرنے میں مصروف،اب تک
مزید پڑھیں :پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے179 رنز کاہدف

ایک ہزارسے زیادہ فارم45الیکشن منیجمنٹ سسٹم پراپلوڈہوچکے ہیں، پریزائیڈنگ افسران کی جانب سے نتائج بروقت ریٹرننگ افسران کوموصول ہورہے ہیں،

مزید پڑھیں :اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا،خاتون قتل، مثالی پولیس کیلئے سوالیہ نشان
ضمنی الیکشن کے تمام حلقوں کے ریٹرننگ افسران الیکشن منیجمنٹ سسٹم سے منسلک ہیں،تاحال کسی حلقےسے ای ایم ایس سے متعلق کوئی شکایت موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیں :ن لیگ کے کارکن کے قاتل گرفتار