23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی ( اے بی این نیوز     ) 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان، کراچی میںچھٹی ہو گی،۔ کراچی ڈویژن میں 23 اپریل (منگل) کو تمام نجی و سرکاری
مزید پڑھیں :ضمنی الیکشن ، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، کون آگے کون پیچھے،جانئے

دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔کمشنر کراچی نے اتوار کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بندرگاہی شہر میں اعلیٰ سطح کے غیر ملکی وفد کی آمد کے باعث 23 اپریل کو تمام سرکاری اور نجی ادارے بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں :ضمنی انتخا با ت، فائرنگ،جھگڑے،گرفتاریاں،ایک جاں بحق