اہم خبریں

سائفر معاملہ،جو کچھ آپ نے پڑھا اس میں کچھ بھی سٹیٹ سیکرٹ تو نہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیئے کہ سائفر گائیڈلائنز کی پیش کی گئی کتاب پر لکھا ہے کہ یہ کلاسیفائیڈ ہے،آپ نے کلاسیفائیڈ کتاب سے جو کچھ پڑھا وہ کچھ بھی ایسا سیکرٹ نہیں ہے،چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ میں نے تو اپنے فیصلے میں […]

لوگ اپنے ثقافتی ورثے سے پہچانے جاتے ہیں ،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہ کہ میں جب اپنے والد کے ساتھ آتا تھا یہ بار روم نہیں ہوتا تھا،گرمیوں کی تین ماہ کی چھٹیاں گزارنے کراچی آتے تھے،سندھ ہائیکورٹ سے میری یادیں وابستہ ہیں جوکہ تاریخی عمارت ہے ، وہ سندھ ہائیکورٹ بار […]

قوم جانتی ہے 8 فرروری کے الیکشن میں کیاہوا،تیمورخان جھگڑا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تیمورخان جھگڑا نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی دشمنی ابھی پی ٹی آئی سے ختم نہیں ہوئی،پی ٹی آئی میں قابل لوگ موجود ہیں ہرکوئی چیئرمین پی ٹی آئی بن سکتاہے،بانی پی ٹی آئی پاکستان کے سب سے مشہور لیڈر ہے،بانی پی آئی پاکستان کےمقبول ترین لیڈرہیں،خیبرپختونخوا میں تمام ورکرز […]

سینکڑوں نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نوکریوں کا اعلان

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی وزارت نے سینکڑوں نئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی نوکریوں کا اعلان کر دیا، وفاقی وزارت صحت نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے منظوری کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کے لیے 160 آسامیاں پیدا کرنے کے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔وزارت صحت کے مطابق ان نئی تقرریوں کے لیے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی […]

بات سیاسی قیدیوں سےکی جاتی ہے مجرموں سےنہیں، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(   اے بی این نیوز   ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسزسیاسی نوعیت کے نہیں ہیں،بانی پی ٹی آئی پرکیس اداروں کیخلاف نفرت پھیلانےکےہیں،جیل میں بیٹھاایک شخص کہتاہےتمہیں نہیں چھوڑوں گا،بات سیاسی قیدیوں سےکی جاتی ہے مجرموں سےنہیں،بانی پی ٹی آئی پرجوکیسزہیں وہ مذاکرات سے ختم نہیں ہوں […]

ضمنی الیکشن، پولنگ سٹیشن کے قریب راکٹ حملہ،پولنگ رک گئی

کوہلو( اے بی این نیوز       )ضمنی الیکشن کی ری پولنگ کے دوران پولنگ سٹیشن کے قریب راکٹ حملہ ،پولنگ سٹیشن کے قریب نامعلوم سمت سے راکٹ داغا گیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،کوہلو سے نکلنے والا پولنگ عملہ اب تک نساؤ پولنگ سٹیشن نہ پہنچ سکا ابھی تک پولنگ کا عمل شروع نہ ہوسکا،ڈی […]

دونوں پارٹیوں کے وکلا آپس میں ملے ہوئے ہیں، صرف تاریخیں لیتے ہیں،وزیر اعظم

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم نے کہا کہ کئی برس گزر گئے دونوں پارٹیوں کے وکلا صرف تاریخیں لیتے ہیں،دونوں پارٹیوں کے وکلا آپس میں ملے ہوئے ہیں،2700ارب کے کیسز ہمارے عدالتوں میں پھنسے ہیں،دوسری طرف قرضوں کے پہاڑ تلے ہم دب چکے ہیں،وزیراعظم شہبازشریف نےبزنس کمیونٹی کےنمائندہ وفدکواسلام آبادبلالیاایف پی سی سی […]

پاکستان کےبہترین مفادمیں ہمیں اکٹھاہوناچاہیے،وزیراعظم

کراچی(   اے بی این نیوز      )وزیراعظم سےایف پی سی سی آئی کےنمائندہ تاجروفدسےملاقات،وزیراعظم شہبازشریف کی تاجروں سےملاقات45منٹ جاری رہی،وزیراعظم شہبازشریف نےبزنس کمیونٹی کےنمائندہ وفدکواسلام آبادبلالیاایف پی سی سی آئی کےتاجررہنماؤں نےبجلی اورگیس کےنرخ کم کرنےکامطالبہ کردیا،بھارت میں6سینٹ اوربنگلہ دیش میں8سینٹ فی یونٹ بجلی مل رہی ہے،تاجروں کاموقف،،تاجربرادری کےساتھ دوستانہ گفتگوہوئی،آپ پاکستان کی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی […]

وزیر اعظم کا اختیار ختم،جانئے کونسا۔۔۔؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شہبازشریف حکومت کا اہم فیصلہ ،مختلف تعیناتیوں اورآسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیارختم،ذرائع کے مطابق وزیراعظم کااختیار وزیروں،مشیروں،وزرا مملکت اور سیکرٹریزکےسپرد،وزیراعظم شہبازشریف کی اجازت سےوفاقی کابینہ نے سفارشات کی منظوری دی،بطوروزیراعظم بانی پی ٹی آئی نے یہ اختیاراپنے پاس رکھا تھا،وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے مزید پڑھیں :ڈی […]

ڈی ایچ کیو ہسپتال کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق

اسلام آباد (اے بی این نیوز)گجرات ڈی ایچ کیو ہسپتال کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق درجن سے زائد مریض زخمی ہو گئے،عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے دو مریض جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت عظمت […]