اہم خبریں

نسلہ ٹاور متاثرین کی سنی گئی،سپریم کورٹ کا بڑا حکم آگیا ،جانئے کیا۔۔؟

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نسلہ ٹاور کے متاثرین زمین کی فروخت کے ذریعے معاوضہ وصول کریں گے۔پاکستان کی سپریم کورٹ نے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں، نسلہ ٹاور کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس فیصلے کا مقصد ٹاور کے مسائل سے متاثرہ الاٹیوں کو معاوضہ فراہم کرنا […]

مو بائلز کمپنیوں کی کارکردگی بے نقاب،پی ٹی اے کے پاس شکایات کے انبار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی اے کو مارچ 2024 میں ٹیلکوز کے خلاف 17,000 سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں، ٹیلی کام آپریٹرز اور سیلولر آپریٹرز کے خلاف ٹیلی کام صارفین کی جانب سے 17,712 شکایات موصول ہوئیں، جن میں سے 17,603 (99.4 فیصد) کو حل کیا گیا۔ یہ شکایات مختلف ٹیلی کام آپریٹرز […]

شہید سرکاری اہلکاروں کے لیے شہدا پیکج کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز       )وزیراعظم نے شہید سرکاری اہلکاروں کے لیے شہدا پیکج کا اعلان کر دیا،وزیراعظم نے چند روز قبل ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے واقعے میں شہید ہونے والے کسٹم انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی مرحوم کے اہل خانہ کی عیادت کی اور غمزدہ خاندان کو شہدا پیکج کے تحت امدادی […]

بجلی صارفین ہو جا ئیں تیار، اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بجلی صارفین پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالے جانے کا امکان ،بجلی فی یونٹ 2 روپے 94 پیسے تک مہنگی ہونے کا خدشہ،سی پی اے کی ایک ماہ کیلئے ایف سی اے کی مد میں اضافے کی درخواست ،اضافہ ماہ مارچ کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا […]

منی لانڈرنگ کرنے والوں سے حساب لیں گے،علی امین گنڈاپور

پشاور ( اے بی این نیوز   ) وزیر اعلیٰ بانی پی ٹی آئی کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتے ہیں،ذاتی مفاد کیلئے کام کرنے والوں کو جواب دیں گے،ملک سے منی لانڈرنگ کرنے والوں سے حساب لیں گے مینڈیٹ چوری کرکے نااہل لوگوں کو قوم پر مسلط کیا گیا،وزیراعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا ہ […]

حکومت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحرک ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داری پوری کی،انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری تھی، مزید پڑھیں :پی ٹی آئی دور حکومت میں دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کئے گئے،عطاء اللہ تارڑ الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائی ،نگران حکومت […]

پی ٹی آئی دور حکومت میں دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کئے گئے،عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ پشاور اے پی ایس حملے کے بعد سب نے مل کر نیشنل ایکشن پلان پر کام شروع کیا،2018 میں آنے والی حکومت نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے میٹنگز نہیں کیں،عدالت نے نوٹس لیا، استفسار کیا کہ 2018 سے 2022 تک عملدرآمد کیوں […]

بانی پی ٹی آئی کیلئے ابھی تک ڈیل ہے نہ کوئی ڈھیل، فیصل واوڈا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کیلیے ابھی تک نہ کوئی ڈیل ہے نا ڈھیل،بانی پی ٹی آئی کو میں نے مشورہ دیا تھا کہ مولا جٹ سیاست نہ کریں،اگر میری بات مزید پڑھیں :ضلع خیبر سکیورٹی رفورسز کا خفیہ آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک مان […]

ضلع خیبر سکیورٹی رفورسز کا خفیہ آپریشن، 3دہشت گرد ہلاک

پشاور ( اے بی این نیوز    )ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ آپریشن،آپریشن کے دوران 3دہشت گرد ہلاک،آپریشن کے دوران دہشتگرد حاجی گل عرف زرقوی بھی مارا گیا مزید پڑھیں :یہ جیب کتروں کی حکومت ہے ،عمر ایوب ،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگردوں میں سرغنہ سہیل عرف عظمتو شامل ہے،آپریشن کے دوران دہشتگردوں […]

یہ جیب کتروں کی حکومت ہے ،عمر ایوب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اپوزیشن لیڈر نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ پارلیمنٹ میں عوام کے مسائل اٹھانے آئے ہیں،نوٹ چھاپنے سے مہنگائی بڑھے گی،نگران حکومت نے کیا پھر 2اڈے دے دیئے ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب پولیس یونیفارم میں آگئیں ، یہ کیا ہو رہا ہے ؟آج بجلی 85روپے یونٹ […]