حکومت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحرک ہے،اسحاق ڈار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ انوارالحق کاکڑ نے اپنی ذمہ داری پوری کی،انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری تھی،

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی دور حکومت میں دہشتگردوں کے ساتھ مذاکرات کئے گئے،عطاء اللہ تارڑ

الیکشن کمیشن نے اپنی ذمہ داری بخوبی نبھائی ،نگران حکومت کی ذمہ داری تھی جو ریکوائر فنڈز تھے وہ بجٹ میں پاس کیے،حکومت دہشتگردی کے خاتمے کیلئے متحرک ہے۔

مزید پڑھیں :سائفر معاملہ،جو کچھ آپ نے پڑھا اس میں کچھ بھی سٹیٹ سیکرٹ تو نہیں ،چیف جسٹس عامر فاروق