اہم خبریں

وفاقی حکومت صوبے کے کاربن کریڈٹ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت صوبے کے کاربن کریڈٹ پر قبضہ کرنا چاہتی ہے،کاربن کریڈٹ صوبے کا حق اور اثاثہ ہے قبضہ قبول نہیں،ہر قیمت پر حقوق ،وسائل اور لوگوں کو تحفظ کرینگے سمجھوتہ نہیں ہوگا،جنگلات کا 45فیصد حصہ خیبر […]

مکران ڈویژن میں ایک اضافی خصوصی عدالت قائم کرنے کی منظوری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )وفاقی کابینہ نے مکران ڈویژن میں ایک اضافی خصوصی عدالت قائم کرنے کی منظوری دے دی،اس خصوصی عدالت کا دائرہ اختیار ضلع پنجگور، کیچ، گوادر، حب اور لسبیلہ تک ہوگا،خصوصی عدالت میں اچھی شہرت کے ججز تعینات کئے جائیں اور استغاثہ کے عمل کو مزید مؤثر بنایا جائے، وزیراعظم محمد […]

آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں،آرمی چیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ہم سب ملکر ٹیم پاکستان ہیں – انشاء اللّٰہ عوام کے تعاون اور سپورٹ سے، پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہونگی، آرمی چیف Green Pakistan Initiative کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ منفی پروپیگنڈا اور […]

نیب نے 67 نئے پراسیکیوٹرز اور لاافسران کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نیب نے 67 نئے پراسیکیوٹرز اور لاافسران کی خدمات حاصل کر لیں،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل، اسپیشل پراسیکیوٹرز کی خدمات حاصل کئ گئیں، مزید پڑھیں :ریلی ضرور نکالیں گے، یہ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے، بیرسٹر گوہر ماہانہ فیس کی بنیاد پر پراسیکیوٹر کی خدمات حاصل کی گئیں پراسیکیوٹر جنرل کی […]

ریلی ضرور نکالیں گے، یہ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ آج کی ہماری ریلی پرامن ہے،ریلی ضرور نکالیں گے، یہ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے، عمر ایوب نے کہا کہ ہم اپنے کارکنوں کی رہائی کیلئے ریلی نکال رہے ہیں،شہبازشریف حکومت فارم47 کی پیداوار ہے،سب سے پہلے میں خود جیل میں جائوں گا،ہمارے احتجاج […]

وزیراعظم شہبازشریف سےتعلق مضبوط ہی رہے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ضروری جرائم کی شرح کم کرنا ہے، مارگلہ کےٹریک کیلئے پولیس پٹرولنگ شروع کررہے ہیں، پولیس خدمت مرکز عوام کیلئے کھلا ہوا ہے،یہ واحد مرکز ہے جو28قسم کی سہولیات فراہم کررہا ہے،جیل اور لیب پر کام شروع کر […]

ملک کے ساتھ سنگین مذاق کیاجارہاہے،ایسے نہیں چلے گا، وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ایف بی آر کھربوں روپے کماتا ہے، ان کے پیسے عدالتوں میں پھنسے ہوئے ہیں، ملک کے ساتھ سنگین مذاق کیاجارہاہے،ایسا نہیں چلے گا، وزیراعظم شہبازشریف کا کا بینہ اجلا س سے خطا ب،، کہا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم مکمل فراڈ کے سوا کچھ نہیں تھا، مجرمانہ غفلت سے نقصانات […]

بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لائیں گے ، شیر افضل مروت

اسلام آباد( اے بی این نیوز       )پی ٹی آئی کے راہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لائیں گے ،21اپریل کو ضمنی انتخابات میں ڈرامہ رچایا گیا،قصور میں پی ٹی آئی کابہت بڑا جلسہ ہوا،ضمنی انتخابات میں دھاندلی کی گئی ،بانی پی ٹی آئی نے ڈیڑھ ماہ پہلے پبلک اکائونٹس […]

عمران خان کی حکومت کو آئینی طریقہ سے ہٹا یا گیا، علی گوہر بلوچ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )رہنما مسلم لیگ ن علی گوہر بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری نظام رائج کرنے کا پراسس جاری ہے،2018کے الیکشن پر سوالیہ نشان تھا،ہمارے بھی الیکشن پراسس پر تحفظات ہے،پرامن احتجاج کی آڑ میں ملک کو نقصان پہنچانا مناسب نہیں،پی ٹی آئی کی حکومت میں صحافیوں کو اٹھایا […]

لاہور کے 50 مقامات پر فری وائی فائی

لاہور ( اے بی این نیوز    ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پر ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ہم صرف عوام سے وعدے ہی نہیں کرتے بلکہ جو کہتے ہیں اس کو پورا بھی کرتے ہیں،یہ ٹویٹ کرتے ہو ئے مریم نواز نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں کم وبیش پچا س مختلف جگہوں […]