اہم خبریں

نیب نے 67 نئے پراسیکیوٹرز اور لاافسران کی خدمات حاصل کر لیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )نیب نے 67 نئے پراسیکیوٹرز اور لاافسران کی خدمات حاصل کر لیں،ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل، اسپیشل پراسیکیوٹرز کی خدمات حاصل کئ گئیں،

مزید پڑھیں :ریلی ضرور نکالیں گے، یہ ہمارا قانونی اور آئینی حق ہے، بیرسٹر گوہر

ماہانہ فیس کی بنیاد پر پراسیکیوٹر کی خدمات حاصل کی گئیں پراسیکیوٹر جنرل کی سفارش پر نئے پراسیکیوٹرز کی خدمات حاصل کی گئیںنئے پراسیکیوٹرز ہیڈکوارٹرز، راولپنڈی، لاہور، ملتان سمیت مختلف شہروں میں خدمات سرانجام دیں گے۔

مزید پڑھیں :وزیراعظم شہبازشریف سےتعلق مضبوط ہی رہے گا، وزیر داخلہ

متعلقہ خبریں