Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

وزیراعظم شہبازشریف سےتعلق مضبوط ہی رہے گا، وزیر داخلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      ) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سب سے زیادہ ضروری جرائم کی شرح کم کرنا ہے، مارگلہ کےٹریک کیلئے پولیس پٹرولنگ شروع کررہے ہیں، پولیس خدمت مرکز عوام کیلئے کھلا ہوا ہے،یہ واحد مرکز ہے جو28قسم کی سہولیات فراہم کررہا ہے،جیل اور لیب پر کام شروع کر دیا ہے، پولیس کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں،اسلام آباد پولیس کی بہتری کیلئے بھی اقدامات کررہے
مزید پڑھیں :ملک کے ساتھ سنگین مذاق کیاجارہاہے،ایسے نہیں چلے گا، وزیراعظم

ہیں،یہ نہیں کہہ رہے کہ کرپشن ختم کر دینگے لیکن کمی لاسکتے ہیں، لاہور میں کرائم نیچے آسکتا ہے تو اسلام آباد میں نیچے لانا کوئی بڑی بات نہیں،وزیراعظم شہبازشریف سے میرا تعلق 25سالہ ہے،،وزیراعظم شہبازشریف سےتعلق مضبوط ہی رہے گا، کرائم کو نیچے لانا سب سے زیادہ ضروری ہے،ایف آئی رجسٹر نہ کرنے پر کوئی معافی نہیں، اسلام آباد کے تمام تھانوں میں ایف آئی آر کا فوری اندارج ہوگا،مجھے نہیں معلوم لوگ کس طرح کی بات کرتے ہیں، مجھے فرق نہیں پڑتا۔

مزید پڑھیں :26 اپریل 2024، سونے کی قیمتوں میں‌ایک بار پھر اضافہ