اہم خبریں

23 فیصد نرسنگ کالجز گھوسٹ نکلے، ہوشربا رپورٹ

اسلام آباد ( ندیم چوہدری ) ملک بھر میں نرسز کی شدید کمی لیکن اس کے بر عکس جو ادارے نرسز کے ڈپلومہ کرا رہے ہیں ان میں سے اکثریت کے پاس نہ تو ایم ایس نرس ہیں اور نہ ہی انفراسٹریکچر لیکن اس کے باوجود وہ ڈگریاں جاری کرنے کے لئے داخلے کر رہے […]

سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی ایوان نمائندگان میں سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاری کردہ نوٹس میں ٹک ٹاک ایپلی کیشن ان انسٹال کرنے کا کہا گیا ہے اور ٹک ٹاک کو سیکیورٹی خدشات کے باعث ارکان کے لیے خطرہ قرار دیا گیا ہے۔ امریکی […]

ملک بھر میں کورونا کیسز اور اموات کی شرح میں نمایاں کمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے اموات اور کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے ۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 447 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 18افراد کے ٹیسٹ مثبت […]

ماہرہ خان کے حالیہ فوٹو شوٹ نے مینا کماری کی یاد تازہ کردی

لاہور(نیوز ڈیسک )ماہرہ خان کے حالیہ فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مینا کماری کی یاد ایک بار پھر تازہ ہوگئی۔ماہرہ خان کی حالیہ پوسٹ میں انہیں تربوزی رنگ کی پھولوں سے سجی ساڑھی میں دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ پرکشش نظر آرہی ہیں۔اداکارہ نے تربوزی رنگ کی ساڑھی کے ساتھ چاندی کے زیورات کا […]

سوات، چترال، دیرلویر میں برفباری کا سلسلہ شروع،سیاحوں کی بڑی تعدادپہنچ گئی

چترال(نیوزڈیسک) چترال شہراور مضافات میں بارش اور بالائی مقامات پر برفباری گزشتہ شام سے جاری ہوگیا۔علاوہ ازیں دیرلویر میں بھی بارش وبرف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،دیرلویرمیں بارش اور برف باری سے زندگی مفلوج ہوچکی ہے اور لوگ گھروں تک محدود ہو کررہ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لواری ٹنل روڈ ،بگوشٹ […]

ایلون مسک کا ٹوئٹر میں متعدد نئی بڑی تبدیلیاں لانے کا اعلان

نیو یارک (نیوز ڈیسک ) ایلون مسک نے آنے والے ہفتوں میں ٹوئٹر میں متعدد نئی تبدیلیاں لانے کا اعلان کیا ہے۔ ٹوئٹر کے مالک نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے یوزر انٹرفیس کو بدلا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فروری کے شروع میں ٹوئٹر میں زیادہ طویل ٹوئٹس […]

وزیراعلی پنجاب نے فلور ملوں کیلئے گندم کا سرکاری کوٹہ ڈبل کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے گندم و آٹا کی دستیابی یقینی بنانے کیلئے فلور ملوں کیلئے گندم کا یومیہ سرکاری کوٹہ بڑھا کر ڈبل کردیا ۔ اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں روزانہ 10 کلو آٹے کے 18 لاکھ 40 ہزار تھیلے سرکاری […]

مہوش حیات نے باڈی گارڈز رکھ لئے،دیگرسرگرمیاں بھی محدود کردیں

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات کے حوالے سے افواہیں زیرِ گردش ہیں کہ انہوں نے اپنی سیکیورٹی کے لیے پرائیویٹ باڈی گارڈز رکھ لیے ہیں۔اس حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ مہوش حیات نے مبینہ طور پر سیاسی خبروں اور خود پر ہونے والی تنقید کے بعد باڈی گارڈز کی خدمات حاصل […]

دادا جاوید اختر سے ملاقات ہو ہی گئی، عرفی جاوید کاسوشل میڈیاپرتصویرشیئرکرتے ہوئے چٹکلا

ممبئی(نیوزڈیسک)اپنے بے باک ملبوسات کی وجہ سے شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید نے کہاہے کہ آخر کار میری اپنے دادا سے ملاقات ہو ہی گئی،بھارتی ٹی وی کے مطابق لیجنڈ بھارتی مصنف، منظر نگار اور شاعر جاوید اختر کے ہمراہ لی گئی اپنی تصویر پر عرفی جاوید نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے، […]

میرا کام صرف کرکٹ کھیلنا ہے، کسی کو مطمئن کرنا نہیں، بابر اعظم

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد نے طویل انتظار کیا لیکن ہمت نہیں ہاری، اپنے وقت کا انتظار کیا اور جب موقع ملا تو پرفارمنس دی۔ میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے، میرا کام کسی کو مطمئن کرنا نہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم […]