عمران خان کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ملک معاشی تباہی اور ڈیفالٹ کے بحران کا شکار ہوا ، وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ عمران خان پرویز الہی سے ہر روز بے عزت ہونے کا غصہ کسی اور پر نکالتا ہے، اس کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ملک معاشی تباہی اور ڈیفالٹ کے بحران کا شکار ہوا، یہ وہ نالائق ہے جو ایگزامینر کو ساتھ […]
77وزرا کے پیسے کام کر دیں تو آٹے کے فلور ملز چل جائیں گے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 77وزرا کے پیسے کام کر دیں تو آٹے کے فلور ملز چل جائیں گے، امپورٹڈ حکومت نے 9ماہ میں ملک کو تباہ کر دیا،ڈیفالٹ سے بچنے کا کوئی پلان نہیں،جنوری ،فروری میں طے ہونے جا رہا ہے کہ ان کو آئی ایم ایف کیا دینے […]
تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، پولیس جوان زخمی، ایک ڈاکو ہلاک،تین فرار

اسلام آباد (نامہ نگار)تھانہ کراچی کمپنی کے علاقہ جی نائن ون میں ڈاکوؤں کی پولیس پر فائرنگ، ایک پولیس جوان کامران الدین شدید زخمی ہوگئے۔ زخمی جوان کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ تین ڈاکو جی ٹین میں ایک واردات کے بعد فرار ہورہے تھے۔پولیس نے اطلاع ملتے ہی ڈاکوؤں […]
اسٹیبلشمنٹ نے سبق نہیں سیکھا، امیدواروں کو فون پر کہا جارہا پی پی کو مضبوط کریں، عمران خان

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے کوئی سبق نہیں سیکھا اور آج بھی پولیٹیکل انجینیئرنگ ہورہی ہے۔ کراچی میں خواتین کنونشن سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں عمران خان کا کہنا تھاکہ ملک کی تاریخ میں ایسے وقت آتے ہیں جسے تاریخ فیصلہ کن وقت کہتی ہے […]
کراچی میں پولیس اورر ینجرز تحفظ نہیں کرسکتے تو ہمیں لائسنس کاحق دیا جائے، حافظ نعیم الرحمان

کراچی(نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہورہے ہیں مگر سازشیں اب بھی ہورہی ہیں۔ اب جوڑ توڑ کاعمل بند ہوناچاہیے۔ ہمیں زبانوں کی بنیاد پر تقسیم کردیا گیا ہے، کراچی کو بدقسمتی سے کوئی اون نہیں کرتا، کراچی میں پولیس اورر ینجرز تحفظ نہیں کرسکتے تو […]
بولان میڈیکل کمپلیکس کے ہاسٹل میں گیس لیکیج سے دھماکا، ڈاکٹرجھلس کر زخمی

بولان(نیوزڈیسک)بولان میڈیکل کمپلیکس کوئٹہ کے ہاسٹل میں گیس لیکیج سے دھماکا ہواہے جس میں ڈاکٹر جھلس کر زخمی ہو گیا۔اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جھلسنے سے زخمی ڈاکٹر کو سول اسپتال کے برنس یونٹ منتقل کردیا گیا۔ترجمان ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن(وائی ڈی اے) کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کی حالت تشویشناک ہے، انہیں ایئر […]
نرنکاری بازار میں لگنے والی آگ پھر سلگ اٹھی

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نرنکاری بازار میں لگنے والی آگ پھر سلگ اٹھی،دوکانوں میں پولی تھین بیگز، مصنوعی سپرے، ڈیکوریشن سامان اور پلاسٹک کا سامان ہے،دوکانوں کے ساتھ گودام بھی ہیں جن کو آگ لگی،ریسکیو فائر فائٹرز نے دوبارہ فائر فائٹنگ شروع کر دیڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی موقعہ پر موجود،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی آپریشن کی کمانڈ کر […]
چوہدری شجاعت کا پنجاب اسمبلی کی تحلیل اورنئے انتخابات کے حوالے سے بڑابیان سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔ آٹے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عام آدمی بہت زیادہ پریشان ہے، تمام لیڈران اپنی اپنی بولی بولنے کی بجائے ملکی مسائل خصوصاً مہنگائی کو حل کرنے کو […]
بلوچستان میں بارش و برف باری، وزیراعلیٰ کی اداروں کو الرٹ رہنے اورٹریول ایڈوائزری جاری کرنیکی ہدایت

کوئٹہ(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان نے شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہاہے کہ قومی شاہراہوں کے حساس مقامات پر بھاری مشنری اور عملہ تعینات رکھا جائے، موسمی صورتحال کے مطابق عوام کے لئے ٹریول […]
اسٹیٹ لائف شہری کو انشورنس کی رقم اداکرے،صدرمملکت کاحکم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت نے اسٹیٹ لائف کو ایک انشورنس پالیسی ہولڈر شہری کو مروجہ شرح کے مطابق واجب الادا منافع سمیت انشورنس کلیم ادا کرنے کی ہدایت کردی۔صدر مملکت نے شکایت کنندہ کی درخواست قبول کرلی اور اسٹیٹ لائف کو 30 دنوں کے اندر وفاقی محتسب کو تعمیل کی اطلاع دینے کی ہدایت کی۔سرکاری اعلامیے […]