راولپنڈی (نیوز ڈیسک)نرنکاری بازار میں لگنے والی آگ پھر سلگ اٹھی،دوکانوں میں پولی تھین بیگز، مصنوعی سپرے، ڈیکوریشن سامان اور پلاسٹک کا سامان ہے،دوکانوں کے ساتھ گودام بھی ہیں جن کو آگ لگی،ریسکیو فائر فائٹرز نے دوبارہ فائر فائٹنگ شروع کر دیڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی موقعہ پر موجود،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی آپریشن کی کمانڈ کر رہے ہیں،آپریشن میں مجموعی طور 60 سے زائد ریسکیو اہلکاروں حصہ لے رہے ہیں۔