اہم خبریں

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولرمیٹ ہینری کستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

کراچی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر میٹ ہینری پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق میٹ ہینری کراچی ٹیسٹ کے آخری روز انجری کا شکار ہوئے تھے، ان کی فٹنس بحالی میں دو سے چار ہفتے لگیں گے۔میٹ ہینری کی جگہ ڈوگ بریسویل کو اسکواڈ میں شامل […]

ہمارے لیے سیاست سے بڑی ترجیح ملک اور معیشت کو بچانا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مسلم لیگ کے راہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سیلاب سے نقصانات پر پاکستان کی مدد کرے،پاکستان کی نویں ریویو کی تیاریاں مکمل ہیں، آئی ایم ایف کو طول نہیں دینا چاہیے،پی ٹی آئی حکومت کے شرائط نہ ماننے سے موجودہ حکومت پر بوجھ ہے، اپنے بیان […]

سکولوں میں مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں،وزیرتعلیم پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کل سے اسکول کھل جائیں گے مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں۔ان خیالات کا وزیر تعلیم پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد راس نے اپنے ٹوئٹ میں کیا، انہوں نے کہا کہ کل سے اسکولوں میں خوش آمدید، یہی سچ ہے۔مراد راس نے کہا […]

میچز کے ایکشن کیلئے تیار ہوں،فاسٹ بائولر شاہین آفریدی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ دوبارہ سے میدان میں بولنگ کر کے اچھا محسوس ہو رہا ہے، ری ہیب کا عمل جاری ہے، فزیو نے کافی محنت کی ہے، میچز میں ایکشن کے لیے تیار ہوں۔ اس بار ورلڈ کپ سے بھی زیادہ بہتر محسوس کر رہا ہوں، […]

تھر فلڈ ریلیف جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان نے جیت لی

تھرپارکر ( نیوز ڈیسک) تین دن تک صحراؤں میں ہیوی گاڑیوں کا شور اختتام پذیر ہوگیا، تھر فلڈ ریلیف جیپ ریلی صاحبزادہ سلطان نے جیت لی، شیرازقریشی دوسرے جبکہ شہریار خان تیسرے نمبر پر رہے۔ خواتین کے مقابلے میں ماہم شیراز فاتح ٹھہریں۔فیسٹیول میں میراتھون، اونٹ کی دوڑ، گھڑسواری اور ملاکھڑے کے کھیل بھی پیش کیے […]

پنجاب اسمبلی تحلیل ہو گی نہ عام انتخابات ہوتے نظر آ رہےہیں ، چوہدری شجاعت

 لاہور(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں الیکشن کے کوئی امکانات ہیں۔ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے جمعیت علما اسلام کے جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری نے وفد کے ہمراہ اُن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور بلوچستان میں عوام کو درپیش […]

پنجاب میں کل سرماتعطیلات ختم، تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

لاہور(نیوز رپورٹر)لاہورسمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد تعلیمی ادارے کل کھل جا ئیں ۔محکمہ اسکولز کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا، افواہوں کومسترد کرتے ہوئےآج سے اسکول کھل گئے ہیں ۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کے مطابق سرکاری و نجی اسکولز کی چھٹیوں میں اضافہ […]

حکومت کے پاس صرف 25 دن کے درآمدی ذخائر بچے ہیں،پرویزخٹک کا دعویٰ

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناکام پالیسوں سے ملک دیوالیہ ہونے کی طرف جا رہا ہے، موجودہ حکومت تاریخی کی نااہل ترین حکومت ہے۔حکومت کی نااہلی سے 4.5 ارب ڈالر کے زرمبادلہ ذخائر رہ گئے ہیں، حکومت کے پاس صرف 25 روز کی درآمدات […]

جماعت اسلامی کی نظر صرف کراچی کی میئر شپ پر ہے، فاروق ستار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اب وقت آگیا ہے کہ ان کیخلاف فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کریں،کراچی والوں کو مردم شماری میں نہیں گنا جاتا،ہم انصاف کیلئے کہاں جائیں؟مردم شماری میں ہمیشہ ہمیں کم گنا گیا،ڈاکٹرفاروق ستارکا خالد مقبول صدیقی کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیوایم حکومت […]

یواین سیکریٹری جنرل کے ہمراہ جنیوا کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کروں گا،شہباز شریف

جینوا ( نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو این سیکریٹری جنرل کے ہمراہ جنیوا کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کروں گا، وزیراعظم اور یو این سیکریٹری جنرل مشترکہ پریس اسٹیک آوٹ میں شرکت کرینگے،کانفرنس میں تعمیر نو اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا فریم ورک پیش کیا جائےگا،کانفرنس میں سربراہان مملکت،وزرا اور […]