اہم خبریں

جماعت اسلامی کی نظر صرف کراچی کی میئر شپ پر ہے، فاروق ستار

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)اب وقت آگیا ہے کہ ان کیخلاف فیصلہ کن جدوجہد کا آغاز کریں،کراچی والوں کو مردم شماری میں نہیں گنا جاتا،ہم انصاف کیلئے کہاں جائیں؟مردم شماری میں ہمیشہ ہمیں کم گنا گیا،ڈاکٹرفاروق ستارکا خالد مقبول صدیقی کی حمایت کا اعلان کر دیا جبکہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیوایم حکومت کا حصہ ہے پی ڈی ایم کا نہیں،انتخابات کے نتائج پہلے ہی بن چکے ہیں اس لیے یہ الیکشن نہیں ہوگا، فاروق ستار نے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے آمنے سامنے لاکر لڑانے کی سازش تیار ہے،سندھ میں ہمیں رواداری کو قائم رکھنا ہے،میں خالد مقبول صدیقی کی مکمل حمایت کا اعلان کروں گا،ہمارامیئر شپ کا ایک پورا دور گرز گیا،نہ وسائل تھے نہ اختیارات،کراچی والوں کو مردم شماری میں نہیں گنا جاتا،ہم انصاف کیلئے کہاں جائیں۔

متعلقہ خبریں