اہم خبریں

سکولوں میں مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں،وزیرتعلیم پنجاب

لاہور(نیوزڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ کل سے اسکول کھل جائیں گے مزید تعطیلات کی خبریں غلط ہیں۔ان خیالات کا وزیر تعلیم پنجاب و رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد راس نے اپنے ٹوئٹ میں کیا، انہوں نے کہا کہ کل سے اسکولوں میں خوش آمدید، یہی سچ ہے۔مراد راس نے کہا کہ مزید چھٹیوں کے حوالے سے غلط خبریں پھیلائی جا رہی ہیں، چھٹیوں کے بعد کل سے دوبارہ اسکول کھل رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں