اسلام آباد ہائی کورٹ میں اگلی سماعت پر بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان ہو جائے گا ،علی نواز اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ میں اگلی سماعت پر بلدیاتی انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان ہو جائے گا علی نواز اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کے الیکشن سے بھاگنے کی تمام راہیں مسدود ہو چکی ہیں پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر کی […]
وزیرِ اعظم سے اسلامی ڈویلپمنٹ بنک کے صدر ڈاکٹر محمد الجاسر کی جینیوا میں ملاقات

جنیوا(نیوز ڈیسک ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اسلامی ڈویلپمنٹ بنک کے صدر ڈاکٹر محمد الجاسر کی جینیوا میں ملاقات ہو ئی، ملاقات میں ویرِ اعظم نے محمد الجاسر کا کانفرنس میں شرکت پر خیرمقدم کیا، وزیرِ اعظم نے صدر اسلامی ڈویلپمنٹ بنک کو پاکستان میں حالیہ سیلاب سے تباہی اور حکومت کے سیلاب زدگان […]
عمران خان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا سکتا،ذلفی بخاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی نیب میں آل قادر ٹرسٹ کی پہلی پیشی تھی ، القادر ٹرسٹ یونیورسٹی میں 200 طلباء پڑھ رہے ہیں،ذلفی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میری نیب میں تین گھنٹے کی پیشی ہوئی،بحریہ نے جو زمین دی ہے اس پر یونیورسٹی […]
راولپنڈی،پیرودھائی کے علاقہ میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ دو اہلکار زخمی

راولپنڈی(نیوزڈ یسک ) پیرودھائی کے علاقہ میں پکٹ پر موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ دو اہلکار زخمی، فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک، زخمی اہلکاروں میں صداقت اور علی رضا شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، واقعہ کی اطلاع پر سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری ہسپتال پہنچ گئے، ایس ایس پی […]
امیتابھ بچن نے اپنے انداز سے مداحوں کو خوش کردیا،ویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل

ممبئی (نیوزڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے اپنے انداز سے مداحوں کو خوش کردیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق امیتابھ بچن سیر کے لیے ممبئی میں اپنے گھر سے باہر نکلے ہوئے تھے کہ ایک سیاسی جلسے میں آئے ہوئے ان کے مداح اداکار کو دیکھ کر خوشی سے نہال ہوگئے۔پاپا رازی فوٹو گرافر […]
اسلام آباد میں بارش،بوندا باندی، تین دن بارش کی پیشین گوئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش اور بوندا باندی ،موسم مزید ٹھنڈا ہو گیا،آج صبح ہی سے وفاقی دارالحکومت کا موسم تھنڈا تھا اور دھند کا راج تھا اب بارش کے بعد سردی میں اور اضافہ ہو گیا ہے ،لوگ گھروں میں رضا ئیوں میں دبک گئے ہیں،مزید بارش کے امکانات ہیں۔محکمہ […]
جرمنی، دہشت گردانہ حملے کے لیے زہریلا مواد حاصل کرنے کے شبہ میں ایرانی شہری گرفتار

برلن(نیوزڈیسک)جرمن پولیس نے دہشت گردانہ حملے کے لیے زہریلا مواد حاصل کرنے کے شبہے میں ایرانی شہری کو حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مغربی جرمنی کے حکام نے کہا کہ پولیس نے ایک 32 سالہ ایرانی شہری کو حراست میں لے لیا ہے جس نے انتہا پسندوں سے متاثر ہوکر حملہ کرنے […]
بھارتی شہر جوشی مٹھ میں مکانات دھنسنے لگے، علاقہ مکینوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی،مودی نے اجلاس طلب کرلیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی ہمالیہ کے مقدس شہر جوشی مٹھ میں سے سیکڑوں مکانات میں دراڑیں پڑنے اور زمین میں دھنسنے کے سبب خوف زدہ مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق شمالی ریاست اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں دراڑیں پڑنے اور مکانات کے دھنسنے کی وجوہات واضح نہیں […]
چکن چیز سینڈوچ

چکن سینڈوچ کی یہ آسان ترکیب آپ کے بچوں کے اسکول لنچ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ اس سادہ سینڈوچ میں پنیر کا اضافہ اسے اور بھی مزیدار اور لذیذ بنا دیتا ہے۔ اگر آپ کھانا پکانے کے موڈ میں نہیں ہیں تو یہ سینڈوچ آسانی سے آپ کے فریج میں موجود اجزاء سے بنایا […]
لاہور اسلام آباد موٹروے ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ سرور تک دھند کے باعث بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لاہور اسلام آباد موٹروے ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ سرور تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے،لاہور سیالکوٹ موٹروے کوبھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کرنے کے ساتھ ترجمان موٹروے نے بدایات جاری کی گئی ہیں کہ جو موٹر ویز بند کی گئی ہیں وہاں سفر سے گریز […]