جنیوا: سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کانفرنس، یو این سیکرٹری جنرل کا پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا مطالبہ

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا تخمینہ 30 ارب ڈالرز سے زائد ہے اور پاکستان کو فوری طور پر تعمیر نو اور بحالی کے لیے 16 اعشاریہ 3 بلین ڈالرز کی ضرورت ہے۔ پاکستان کی سربراہی میں سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں موسمیاتی […]
بھارت میں مقامی لوگوں نے ایک نایاب گدھ پکڑلیا،محکمہ جنگلات کے حوالے

کانپور(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اُتر پردیش کے شہر کانپور سے مقامی لوگوں نے ایک نایاب سفید گدھ پکڑلیا،بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ملک میں زیادہ تر گدھ کی نسلیں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں 90 کی دہائی سے لے کر اب تک بھارت میں گدھوں کی آبادی میں 99 فیصد سے زیادہ کمی دیکھنے میں […]
بھارت،98 سالہ بزرگ قیدی کی رہائی پرجیل میں الوداعی تقریب کا انعقاد

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست اُتر پردیش کی ایودھیا جیل کے عملے نے98 سالہ بزرگ قیدی کی رہائی پر الوداعی تقریب کا انعقاد کیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک مقدمے میں اتر پردیش کی ایودھیا جیل میں 5 سال تک قید میں رہنے والے رام سورت نامی 98 سالہ ایک قیدی کو رہائی مل گئی […]
شہزادہ ہیری کے الزامات سے نمٹنے کیلئے شاہی خاندان نے ’’وارروم‘‘ قائم کردیا

لندن(نیوزڈیسک) برطانوی شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کی جانب سے اپنی یاداشتوں پر مبنی کتاب اسپیئر میں جو الزامات عائد کیے ہیں اس سے نمٹنے کے لیے ایک ’’وار روم‘‘ قائم کیا ہے، جبکہ ہیری کے بڑے بھائی اور ولی عہد سلطنت شہزاہ ولیم چاہتے ہیں کہ اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا جائے۔غیر […]
ایران میں مظاہرے کرنیوالے مزید افرادکوپھانسی دیدی گئی

تہران (نیوزڈیسک)ایران میں حجاب کے معاملے پر زیر حراست نوجوان لڑکی مہسا امینی کی موت کے خلاف ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کے الزام میں مزید 3 مظاہرین کو سزائے موت سنادی گئی۔ابتک سزائے موت پانیوالے افرادکی کل تعدادسات ہوچکی ہے،غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں جاری احتجاجی مظاہروں کےالزام […]
شاہی خاندان میں پائی جانیوالی غلط فہمیوں کو دورکرنے کیلئے کتاب لکھی،شہزادہ ہیری

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کے اپنی زندگی پر کتاب لکھنے کے فیصلے کی وجہ سامنے آ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب کی تشہیر کے لیے دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ میں اپنی زندگی کے 38 سال جان بوجھ کر پیدا کیے گئے بگاڑ […]
پنجاب کی نجی گندم مارکیٹ شدید مندی کے نتیجے میں کریش، قیمت میں بڑی کمی،خریدار غائب

لاہور( نیوزڈیسک) پنجاب کی نجی گندم مارکیٹ شدید مندی کے نتیجے میں کریش ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی میں نجی گندم کی قیمت میں 750 روپے فی من کمی ہوگئی جس کے نتیجے میں گندم کی قیمت 5250 سے کم ہو کر 4500 روپے ہو گئی۔پنجاب میں نجی گندم کی قیمت 4500 تا4600 روہے […]
ادکاربریڈ پٹ نے ہالی ووڈ سے سیمی ریٹائرمنٹ لینے کافیصلہ کرلیا

لندن(نیوزڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف اداکار بریڈ پٹ فلم انڈسٹری سے سیمی ریٹائرمنٹ لینے پر غور کر رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بریڈ پٹ کو حال ہی میں میکسیکو کے ایک تالاب میں نئی گرل فرینڈ انیس ڈی رامون کے ساتھ نیو ایئر مناتے ہوئے دیکھا گیا۔ نیو ایئر کے موقع پر اداکار کا اپنی نئی گرل […]
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں،معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، بلومبرگ رپورٹ

بلومبرگ (نیوز ڈیسک ) بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں،پاکستان کو معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا، مشکل معاشی حالات میں آئی ایم ایف کی امداد حاصل کرنا ہو گی، عالمی ادارے بلومبرگ کی پاکستانی معیشت کے حوالے رپورٹ، سرمایہ کار اپریل 2024 تک قرض کی ادائیگی سے […]
کیفی خلیل کی کراچی ایٹ فیسٹیول میں زخمی ہونے کی خبروں کی تردید

کراچی(نیوزڈیسک)کہانی سنو سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے گلوکار کیفی خلیل نے کراچی ایٹ فیسٹیول میں پرفارمنس کے دوران حملے کے نتیجے میں اپنے زخمی ہونے کی جھوٹی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں اپنے محفوظ ہونے کی اطلاع دی اور انتظامی بد نظمی پر افسوس […]