اہم خبریں

لاہور اسلام آباد موٹروے ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ سرور تک دھند کے باعث بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )لاہور اسلام آباد موٹروے ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ سرور تک دھند کے باعث بند کر دی گئی ہے،لاہور سیالکوٹ موٹروے کوبھی دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کرنے کے ساتھ ترجمان موٹروے نے بدایات جاری کی گئی ہیں کہ جو موٹر ویز بند کی گئی ہیں وہاں سفر سے گریز کریں اور سفر شروع کرنے سے پہلے چیک کر لیں کہ جدھر آپ سفر کنا چاہ رہے ہیں کیا ادھر دھند تو نہیں۔

متعلقہ خبریں