اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی نیب میں آل قادر ٹرسٹ کی پہلی پیشی تھی ، القادر ٹرسٹ یونیورسٹی میں 200 طلباء پڑھ رہے ہیں،ذلفی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میری نیب میں تین گھنٹے کی پیشی ہوئی،بحریہ نے جو زمین دی ہے اس پر یونیورسٹی کھڑی ہے،عمران خان پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا سکتا، القادر ٹرسٹ کا بھی یہی معاملہ ہے،آڈیو لیگ پر اسی ہفتے میں لیگل کیس کروں گا۔