جینوا ( نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو این سیکریٹری جنرل کے ہمراہ جنیوا کانفرنس کی مشترکہ میزبانی کروں گا،
وزیراعظم اور یو این سیکریٹری جنرل مشترکہ پریس اسٹیک آوٹ میں شرکت کرینگے،کانفرنس میں تعمیر نو اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کا فریم ورک پیش کیا جائےگا،کانفرنس میں سربراہان مملکت،وزرا اور متعدد ممالک کے نمائندے شرکت کرینگے۔