اہم خبریں

مہنگی مرغی ڈاکوؤں کیلئے سونا بن گئی، راولپنڈی میں پولٹری فارم لوٹ لیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)قیمتوں میں اضافے کے بعد مرغی ڈاکوؤں کیلئے سونا بن گئی، ڈاکوؤں نے مہنگی مرغی کو اپنے نشانے پر رکھ لیا۔راولپنڈی کے علاقے ٹبی سیداں میں پولٹری فارم پر ڈکیتی کی انوکھی واردات ہوئی ہے جس میں ڈاکو پولٹری فارم سے پانچ ہزار مرغیاں لوٹ کر فرار ہوگئے۔پولٹری فارم مالک کے مطابق 12 نقاب پوش […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی افسوسناک ہے، ایسے واقعات کی روک تھام ضروری ہے، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف

اسلام آباد( نامہ نگار  )وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں پروان چڑھتا اسلاموفوبیا دنیا کے امن کےلئے خطرہ ہے ، بھارت اور اسرائیل کشمیر ی اور فلسطینی مسلمانوں کے خلاف دہشت گرد ی میں ملوث ہیں ۔ جمعہ […]

بگٹی سٹیڈیم کوئٹہ میں نمائشی کرکٹ میچ،بابراعظم اور سرفراز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے

کوئٹہ (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد کی ٹیمیں 5 فروری کو ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں حکومت بلوچستان اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اشتراک سے نمائشی میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔پشاور کی ٹیم میں شاہد […]

آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار، الیکشن کمیشن نے مشاورت کے لئے اہم سیاسی جماعتوں کو بلا لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیارکرلیا، ذرائع کا کہناتھا کہ اس حوالے سے مشاورت کیلئے سیاسی جماعتوں کے سربراہان کوبلا لیا گیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق آئندہ عام انتخابات کیلئے ضابطہ اخلاق کے مسودے پر سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے لیے 21بڑی سیاسی جماعتوں کے […]

ڈالر آسمان پر،مہنگائی کی مجموعی شرح 32 اعشاریہ 57 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد (نامہ نگار  ) ڈالر کی قیمت آسمان پر پہنچنے کے بعد ملک میں مہنگائی کا جن بے قابو مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0اعشاریہ 45 فیصد کا اضافہ کیا گیا مہنگائی کی مجموعی شرح 32 اعشاریہ 57 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ادارہ […]

قرآن پاک کی بے حرمتی مسلمانوں کے خلاف ایک غیر اخلاقی، اشتعال انگیز اور دہشت گردانہ حملہ ہے،سینٹ

اسلام آباد ( نامہ نگار  )سینٹ اجلاس میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے ایوان میں معمول کا ایجنڈا معطل کرنے کی تحریک پیش کی ۔تحریک میں مطالبہ کیا گیا کہ وقفہ سوالات کو منسوخ کرکے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی واقعے پر بحث کرائی جائے۔بعدازاں سویڈن اور نیدرلینڈ میں نسل پرستوں اور شدت پسندوں کی […]

لاہور،دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار

لاہور(نیوزڈیسک)دو گھریلو ملازماؤں نے مالک کو شادی پر لوٹ لیا، ملازمین نے نکاح والے دن گھر کا صفایا کردیا۔یہ واقعہ لاہور کے علاقے سبزہ زار میں پیش آیا جہاں کام کاج کے لیے رکھی گئی دو خواتین شادی والے گھر سے 60 تولے سونا چرالیا۔ جس دوران واردات ہوئی اس دوران شہری طاہر نسیم اہل […]

پی ایس ایل8،بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم ہوگئی۔پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات میں گلے شکوے دور کردئیے، مراد علی شاہ نے پاکستان سپر لیگ کے میچز کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں […]

آئی ایم ایف سے جو ڈیل ہو گی اس کابوجھ عوام پر پڑے گا،شوکت ترین

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل اور اسحاق ڈار نے قوم سے جھوٹ بولا، مفتاح اسماعیل کو نکالا گیا تو وہ مظلوم بن گئے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت کے پلے جو کچھ پڑے […]

ریمپ واک میں ناکامی، امریکی ماڈل نے سینڈل اٹھا کر پھینک دی

پیرس(نیوزڈیسک)امریکا کی سپر ماڈل کرسٹین میک مینامی ریمپ واک کے دوران اونچی ایڑھی کی سینڈل پہن کر چلنے کی کوشش کرتی رہیں تاہم توازن برقرار نہ رکھ سکیں اور گر گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر پیرس فیشن ویک سے وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکی ماڈل کو ان کی ویلنٹینو […]