سندھ میں فلڈ ریلیف کے سرکاری کمبلوں کی آن لائن فروخت کاانکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت کی جانب سے فلڈ ریلیف کے کمبل مبینہ طور پر ملک بھر میں آن لائن فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس سلسلے میں لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی شمسہ علی نے آن لائن آرڈر جاری کرنے پر ڈیلیور کمبلوں کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی۔لاہور سے پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ […]
آئین شکنوں کے احتساب کے بغیرملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ن لیگ کے را ہنماکیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ تاجروں نے ملکی معیشت کے حوالے سے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین شکنوں کے احتساب کے بغیرملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا،عوام نے الیکشن میں ہمیشہ نوازشریف کو بھاری مینڈیٹ دیا اور اب بھی […]
پاکستان کلمے کے نام پر بنا، اس کی ترقی و خوشحالی اللہ کے ذمے ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ نے قائم کیا اور یہ واحد ملک ہے جو کلمے کے نام پر بنا، سعودی عرب بھی کلمے کے نام پر نہیں بنا، اس کی ترقی اور خوشحالی اللہ کے ذمے ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے […]
لاپتہ افراد کا معاملہ ’بڑوں‘ کیخلاف کارروائی کرنا ہوگا، سپریم کورٹ آف پاکستان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی۔سپریم کورٹ میں کراچی کی رہائشی مہرین بلوچ کی بچیوں کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 5 سال سے بچیوں کی عدم بازیابی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سندھ پولیس کو […]
رانا ثناء فرانس کا دورہ مکمل کر کے واپس لندن روانہ

پیرس (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء فرانس کا دورہ مکمل کر کے واپس لندن روانہ ہوگئے۔مرانا ثناء اللہ نے نوجوان رہنماؤں راجا محمد علی اور چوہدری فیصل سعید کو شاندار استقبال کرنے، پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کی پوری تنظیم کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے پر مبارک باد دی۔اس موقع پر انہوں نے […]
عمران خان آج شام 5بجے قوم سے خطاب کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک ) عمران خان آج شام 5 بجےقوم سے اہم خطاب کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیاسیل سے جاری بیان کےمطابق اپنے خطاب میں عمران خان فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد پیداہونے والے حالات ،ملکی معاشی صورتحال اورپارٹی کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے لکھا کہ الحمد للّٰہ، اللّٰہ پاک کا بے حد کرم اور فضل ہے کہ اس نے بیٹی جیسی رحمت سے نوازا۔محمد رضوان نے لکھا کہ اللّٰہ پاک ہم سب […]
اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے،وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹویٹ

اسلام آباد( وقائع نگار )وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل بے گناہ فلسطینیوں کا قتل عام جاری رکھے ہوئے ہے،مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک معمرخاتون سمیت 10 فلسطینیوں کا قتل قابل مذمت ہے۔جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطی میں پائیدار امن دو ریاستی حل سے منسلک ہے، پاکستان […]
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی گورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے ملاقات، گورنر ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں عام انتخابات کے شفاف اور آزادانہ انعقاد کو یقینی بنانے کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کہا کہ امن و امان پہلی ترجیح ہے، پولیس کو فری ہینڈ […]
90 روز میں انتخابات نہیں کرائے جاتے تو آرٹیکل 6 لگتا ہے، اسد عمر

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریکِ انصا ف (پی ٹی آئی) کے رہنما، سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ اگر 90 روز کے اندر اندر جان بوجھ کر انتخابات نہیں کرائے جاتے تو آرٹیکل 6 لگتا ہے۔لاہور میں پی ٹی آئی رہنما شوکت ترین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے 9 […]