اہم خبریں

عمران خان آج شام 5بجے قوم سے خطاب کریں گے

لاہور(نیوز ڈیسک ) عمران خان آج شام 5 بجےقوم سے اہم خطاب کریں گے،پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی میڈیاسیل سے جاری بیان کےمطابق اپنے خطاب میں عمران خان فواد چوہدری کی گرفتاری کے بعد پیداہونے والے حالات ،ملکی معاشی صورتحال اورپارٹی کے آئندہ لائحہ عمل کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔

متعلقہ خبریں