عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر سیکورٹی نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (نامہ نگار)عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر سیکورٹی نہ ہونے کا انکشاف ، سابق وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر عدم سیکورٹی سے کسی تخریبی کارروائی کو کیسے روکا جاے،پولیس کے مطابق بنی گالہ میں سابق وزیراعظم کی نجی رہائش گاہ ہےسابق وزیراعظم پچھلے کیئ ماہ سے اسلام آباد میں مقیم […]
کراچی،راولپنڈی،اسلام آباد ،لاہور ،ملتان،خیبرپختونخوا میں انتخابات،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد ( ) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی کے 9 حلقوں پر انتخابات 16 مارچ کو ہونگے ،راولپنڈی کی 5 قومی اسملبی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونگےاسلام آباد کی تینوں حلقوں پر ضمنی انتخابات 16 مارچ کوہونگے،الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور اورملتان کے دو دو حلقوں پر انتخابات […]
شہر اقتدار غیر محفوظ ہو گیا، موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں خطر ناک حد تک اضافہ

اسلام آباد(نامہ نگار )شہر اقتدار میں موبائل سنیچنگ کی وارداتوں میں خطر ناک حد تک اضافہ ہو گیا،چوری شدہ موبائل فون افغانستان سمگل کئے جانے کا انکشاف بھی ہوا ہے،اسلام آباد میں ایک ہفتے کے دوران 103 شہریوں سے 111 موبائل فون چھین لئے گئے۔موبائل فون چھین کر آئی ایم ای نمبر تبدیل کئے جاتے ہیں۔آئی […]
2 سیاحوں نے 73 گھنٹوں میں ساتوں براعظم کا دورہ کر لیا،نام گنیز بک میں شامل

نئی دہلی (نیوزڈیسک)سیاحت کے 2 شوقین افراد نے 4 دن سے بھی کم وقت میں ساتوں براعظم کا سفر کرکے اپنا نام عالمی ریکارڈ میں درج کروالیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دو بھارتی سیاحوں نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں کُل 4 دنوں سے بھی کم وقت میں ساتوں براعظموں کا سفر مکمل کرکے […]
پاکستان کا بھارت میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں شرکت سے انکار

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان نے بھارت میں منعقدہ سالانہ بین الااقوامی فلم فیسٹیول شنگھائی کارپوریشن اورگنائزیشن ( SCO ) میں شرکت سے انکار کر دیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک میں جاری تناؤ کے باعث پاکستان نے شنگھائی کارپوریشن اورگنائزیشن فلم فیسٹیول میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا جو 27 سے 31 جنوری تک بھارت […]
چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کیے جائیں، محمد شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چترال میں لوڈ شیڈنگ کو کم کرنے کیلئے فی الفور اقدامات کئے جائیں،چترال کے عوام کو مزید اندھیروں میں نہیں رکھ سکتے۔آج وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چترال میں بجلی اور انفراسٹرکچر کے […]
ملک کو سیاسی استحکام سے ہی معاشی مشکلات سے نکلا جاسکتا ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ملک ک کو سیاسی استحکام سے ہی معاشی مشکلات سے نکلا جاسکتا ہے ،ہم چیلنج پر پورا اتریں گے اورملک کواس گرداب سے نکالیں گے۔جمعہ کو گرین لائن ٹرین سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
صوبے، پاکستان ریلوے کی زمین واپس کریں،خواجہ سعد رفیق کی اپیل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء فاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کی زمینوں کے کمرشل استعمال کے حوالے سے آئندہ دس روز میں رولز بنا کر کابینہ میں لائیں گے ، صوبے پاکستان ریلوے کی اراضی اس کے حوالے کریں ، ریلوے میں مزید کوچز شامل […]
فواد کی پیشی پر پولیس اہلکاروں سے کوئی تکرار نہیں ہوئی ،حبہ چوہدری کا بیان آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ چوہدری نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کے لیے اکیلی کافی ہوں۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ان کی اہلیہ حبہ چوہدری نے کہا […]
ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ، اسحاق ڈار نے تجویز دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت گزشتہ 5سال کی کوتاہی بھگت رہا ہے ، کوشش ہے کہ حالات بہتر کرسکیں،ملک کو تباہ کرنے والوں کا محاسبہ انتہائی ضروری ہے ۔آج اسلام آباد میں گرین لائن ٹرین کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیرخزانہ […]