اہم خبریں

کراچی،راولپنڈی،اسلام آباد ،لاہور ،ملتان،خیبرپختونخوا میں انتخابات،الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (  ) الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق کراچی کے 9 حلقوں پر انتخابات 16 مارچ کو ہونگے ،راولپنڈی کی 5 قومی اسملبی کے حلقوں پر ضمنی انتخابات ہونگےاسلام آباد کی تینوں حلقوں پر ضمنی انتخابات 16 مارچ کوہونگے،الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور اورملتان کے دو دو حلقوں پر انتخابات ہونگے جبکہ خیبرپختونخوا کے قومی اسمبلی کے 8 حلقوں میں انتخابات ہونگے۔

متعلقہ خبریں