اہم خبریں

پرویز الٰہی کا فیصل چوہدری کو فون، فواد کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی

لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے فواد چوہدری کی گرفتاری سے متعلق بیان پر معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ نے فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو ٹیلی فون کر کے گرفتاری والے بیان پر معذرت کرلی۔ انہوں نے کہا کہ فواد چوہدری اور ان کے خاندان سے […]

شیخ رشید، آصف علی زرداری پرمن گھڑت الزامات لگا رہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ شیخ رشید، آصف علی زرداری پرمن گھڑت الزامات لگا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر شرجیل میمن نے شیخ رشید کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ آصف علی زرداری نے پاکستان […]

آئی ایم ایف معاہدہ اسی ہفتے طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسی ہفتے معاہدہ طے پا جائے گا، جلد مشکل حالات سے باہر نکلیں گے ۔آج مارگلہ اسٹیشن اسلام آباد پر گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس کی افتتاخی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم […]

بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ، اسپتال داخل

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ،دہلی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹس کے مطابق اداکار انو کپور کو گزشتہ روز سینے میں درد کی شکایت ہوئی تاہم اب اسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کی صحت یاب بہتر ہو رہی ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کے […]

وزیراعظم شہبازشریف نے گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے مارگلہ ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن ٹرین سروس کا افتتاح کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گرین لائن ایکسپریس ٹرین سروس جدی سہولیات سے آراستہ ہے، جو اسلام آباد سے کراچی سروس مہیا کرے گی جبکہ وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔وزیراعظم شہبازشریف بھی تقریب سے خطاب کریں […]

مفتاح اسماعیل نے بھی فواد چوہدری گرفتاری کی مخالفت کردی

کراچی(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی۔ آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنے اےک ٹوئٹ میں کہا کہ فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن حکام اور ان کے اہل خانہ […]

ثانیہ مرزا کاآخری آسٹریلین اوپن، ٹینس کو گڈ بائے کہتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

میلبورن (نیوز ڈیسک) ثانیہ مرزا کاآخری آسٹریلین اوپن،اختتامی گفتگو کے دوران ٹینس کو گڈ بائے کہتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق اپنے آخری میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ مرزا نے رک کر آنکھوں سے آنسو صاف کیے اور کہا کہ میرا پروفیشنل کیرئیر میلبورن سے شروع ہوا، کیرئیر ختم کرنے […]

آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے ،ثبوت موجود ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پولیس اور ایف آئی اے سوچ سمجھ کر لال حویلی آئے،ثبوت ہیں آصف زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس ثبوت ہیں آصف […]

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق درخواست میں پی ٹی آئی نے محسن نقوی کو بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے روکنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا کہ محسن نقوی کو بطورنگراں وزیراعلیٰ […]

آج بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 4 روپے 58 پیسے مزید مہنگا ،260 کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 58 پیسےمہنگا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بارانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 260 روپے پر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرکا لین دین 255 […]