اہم خبریں

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کو کام سے روکا جائے ، پی ٹی آئی نے تعیناتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔تفصیلات کے مطابق درخواست میں پی ٹی آئی نے محسن نقوی کو بطورنگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کام سے روکنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا کہ محسن نقوی کو بطورنگراں وزیراعلیٰ جانبدار ہیں، پی ٹی آئی نے راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن بھی چیلنج کردیا۔

متعلقہ خبریں