اہم خبریں

آج بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ، 4 روپے 58 پیسے مزید مہنگا ،260 کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج بھی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 58 پیسےمہنگا ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بارانٹربینک میں ڈالر کی قیمت 260 روپے پر پہنچ گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالرکا لین دین 255 روپے 43 پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 162 روپے پر بند ہوا تھا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 24 روپے 54 پیسے مہنگا ہوا تھا ۔

متعلقہ خبریں