نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارتی اداکار انو کپور کو سینے میں شدید تکلیف ،دہلی کے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹس کے مطابق اداکار انو کپور کو گزشتہ روز سینے میں درد کی شکایت ہوئی تاہم اب اسپتال انتظامیہ کے مطابق ان کی صحت یاب بہتر ہو رہی ہے جبکہ اسپتال انتظامیہ کے انہیں مکمل صحت یابی کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔