لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا،ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ ر

راولپنڈی (نیوزڈیسک) ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا کہ لال حویلی کو آج ہی واگزار کرایا جائے گا، پولیس کے ہمراہ کارروائی کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر وقف املاک بورڈ راولپنڈی آصف خان نے کہا کہ وقف املاک کے عملے اور پولیس کے ہمراہ کارروائی کی […]
زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ، تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی ،تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئے، ملک کے ذرمبادلہ کے ذخائر میں 92 کروڑ 30لاکھ ڈالر کی مزید کم ہوئے ہیں ،زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب 67 کروڑ 84 ڈالر رہ گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اس بارے میں اسٹیٹ بیبنک آف […]
شمالی علاقوں میں موسم مزید سرد ہوگا،برفباری کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آج شمالی علاقوں میں موسم مزید سرد ہو نے کی پیش گوئی کردی ۔ترجمان کے مطابق آج کم سےکم درجہ حرارت کالام میں منفی 17 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ لہہ میں پارہ منفی 13، قلات منفی 11، چترال منفی 09 رہا، کوئٹہ میں منفی 08 ریکارڈ کیا گیا، استور، […]
فرخ حبیب کیخلاف مقدمہ درج، ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دیدیا

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے سینئر رہنماء اور سابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے اپنے خلاف ہونے والی ایف آئی آر کو بہت ہی ماٹھی کہانی قرار دے دیا۔آج سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ درجنوں بندوقوں والے تربیت یافتہ […]
مریم نواز لندن سے روانہ، ہفتہ کی سہ پہر لاہور پہنچیں گی،شاندار استقبال کرینگے، مریم اورنگزیب

لندن (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات اور مسلم لیگ ( ن ) کی رہنماء مریم اورنگزیب نے پارٹی کی سینئر نائب صدر کی لندن سے روانگی اور پاکستان پہنچنے کے شیڈول سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز لندن سے روانہ […]
اتحادی وفاقی حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن ، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کی اعلیٰ قیادت کی ملاقات ہوئی ہے جس میں عام انتخابات سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر […]
عمران کے قریبی لوگوں میں سے ایک پکڑا گیا، پہلے پکڑا جاتا تو کام ٹھیک رہتا، پرویز الٰہی

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو مگر میری ایک نہیں مانی گئی۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا ساڑھے 5 ماہ میں پانچ سال کا کام […]
ایک ہی روز میں ڈالر تمام ریکارڈ توڑتا ہوا 255 روپے سے بھی تجاوز کر گیا

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)امریکی ڈالر کے ریٹ پر لگی ای کیپ ختم ہونے کے بعد ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔کاروباری روز کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری رہا اور انٹر بینک مارکیٹ کے اختتام پر امریکی ڈالر 24 […]
پرویزالٰہی، بزدار سمیت متعدد شخصیات سے اضافی سیکورٹی واپس لے لی گئی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزرائے اعلیٰ پنجاب پرویزالہی اور عثمان بزدار سمیت متعدد شخصیات سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی گئی۔پولیس حکم کے مطابق سابق وزرائے اعلی پنجاب عثمان بزدار اور پرویز الہی سے اضافی سیکورٹی واپس لے کر دونوں کو گرین بک کے مطابق سیکورٹی دی جا رہی ہے، اور 554 اہلکار متعلقہ تھانوں اور یونٹس میں […]
پاکستان اور قازقستان تجارتی راہداری معاہدے پر دستخط کرنے پر متفق

اسلام آباد ( نامہ نگار ) پاکستان اور قازقستان تجارتی راہداری معاہدے پر دستخط کرنے پر متفق، وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات۔ ملاقات میں قازقستان پاکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ پر دستخط کرنے پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ قازقستان اور پاکستان کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے ممکنہ […]