اہم خبریں

نگراں خیبر پختون خواکی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور(نیوزڈیسک)صوبۂ خیبر پختون خوا کی نگراں کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔گورنر ہاؤس پشاور میں نگراں کابینہ کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے نگراں وزراء سے حلف لیا۔تقریب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان، سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ذرائع نے […]

روس سے مقابلے کیلئے امریکا اور جرمنی کا یوکرین کو ٹینکس دینے کا اعلان

برلن،واشنگٹن(نیوزڈیسک)روس یوکرین جنگ 337 ویں روز میں داخل ہوگئی، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا اور جرمنی کی جانب سے ٹینکس بھیجنے کے اعلان کے جواب میں روس نے یوکرین پر بمباری تیز کردی۔روسی افواج نے اوڈیسہ میں انرجی اسٹرکچر کو نشانہ بنایا جبکہ کیف پر بھی 30 سے زائد میزائلز داغے جس میں ایک […]

سپریم کورٹ کا اولڈ ریلوے گالف کلب کا آڈٹ 31 جنوری تک مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر )سپریم کورٹ میں اولڈ ریلوے گالف کلب ازخود نوٹس کیس کی سماعت ،سپریم کورٹ کا اولڈ ریلوے گالف کلب کا آڈٹ 31 جنوری تک مکمل کرنے کا حکم ،سپریم کورٹ کا اولڈ ریلوے گالف کلب کا ٹینڈر کا عمل بھی فروری تک مکمل کرنے کا حکم دیدیا گیا،سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس کی شرط بڑھا دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد ( نامہ نگار  )فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے اہم نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،میٹرک اور انٹرمیڈیٹ لیول کے امتحانات میں کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس کی شرط بڑھا دی ۔ کامیابی کے لیے پاسنگ مارکس 33 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کر دیا گیا ،طلباو طالبات اب کسی بھی […]

یوکرین نے ایک رات میں روس کے 24 ڈرون مار گرائے،کوئی نقصان نہیں ہوا

کیف(نیوزڈیسک)یوکرین نے گزشتہ رات روسی حملوں کے دوران 24 ڈرون مار گرائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرین کے فوجی حکام نے بتایاکہ روسی فوج نے گزشتہ رات یوکرین کے دارالحکومت کیف اور ملک کے وسطی علاقوں پر حملے کیے۔ حملوں کے دوران یوکرین کے اینٹی ائیر کرافٹ یونٹ نے روس کے 24 ڈرون مار گرائے۔کیف […]

بیرونی امداد پر انحصار ہے نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی، افغان حکومت

کابل(نیوزڈیسک) افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ بیرونی امداد پر انحصار ہے اور نہ معاشی مشکلات زوال کا سبب بنیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان کی حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ افغانستان معاشی مشکلات کے باعث زوال پذیر […]

فواد چوہدری کے خلاف غداری و بغاوت کا مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے،مصدق ملک

اسلام آباد ( نامہ نگار   )ن لیگ کے راہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ اپنے بیٹے کی کمپنی سے تنخواہ نہ لے پر نواز شریف کو کہا گیا یہ کرپٹ ہے، ایک فونٹ استعمال کرنے پر مریم کو سات سال سزا دی گئی، اس انتشار کے باعث ملک آگے نہیں بڑھ پا رہا، خان صاحب کہتے […]

بھارت میں کثیر المنزلہ عمارت حادثے کا شکار، 6 سالہ بچے کی جان ڈوریمون کارٹون نے بچالی

لکھنو(نیوزڈیسک)بھارتی شہر لکھنؤ میں منگل کو پیش آنے والے حادثے میں بچوں کے کارٹون ڈوریمون نے ایک 6 سالہ بچے کی جان بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق لکھنؤ میں کثیر المنزلہ عمارت گر گئی ، جس میں دو خواتین جاں بحق جبکہ 14 زخمی افراد کو بچا کر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ، 8 فلسطینی شہید

مغربی کنارہ (نیوزڈیسک)مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ اور آنسو گیس کی شیلنگ سے جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ 15 سے زائد افراد زخمی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے جمعرات کوایک بیان میں کہاکہ اسرائیلی فوج نے جنین کیمپ میں چھاپے کے دوران فلسطینیوں کو […]

برطانیہ کے شہر ڈربی میں زہریلاپرفیوم سونگھنے سے لڑکی ہلاک

ڈربی(نیوزڈیسک)برطانیہ کے شہر ڈربی میں نوجوان لڑکی پرفیوم سونگھنے کے بعد مرگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 14 سالہ جارجیا گرین کو کمرے میں پرفیوم اسپرے کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑا اوروہ ہلاک ہوگئی،اس حوالے سے برطانوی ایروسول مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کا کہنا تھاکہ پرفیوم کی بوتلوں پر واضح طور پر تنبیہ لکھی ہوئی ہوتی […]