فواد چوہدری کی مزید تحقیقا ت ہو گی اگر غلط ثابت ہوئے تو سزا ہو گی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( نامہ نگار )پی ٹی آئی کے رہنما جو بھی بیان دیتے ہیں تو سوچ سمجھ کر دیں ۔ فواد چوہدری کی مزید انوسٹیگیشن ہو گی اگر غلط ثابت ہوئے تو سزا ہو گی ۔ اس میں سیاست کا کوئی تعلق نہیں،اگر ہم چاہتے تو عمران خان کو گرفتار کروا لیتے ۔ عمران خان کی […]
پاکستان ہماری منزل ،کشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا،سردار تنویرا لیاس

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ بھارت کا یوم جمہوریت ہمارے لئے یوم سیاہ ہے، دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج کا دن یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔وزیر اعظم آزاد کشمیر سردارتنویرالیاس نے بھارت کے یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے ردعمل میں کہا کہ بھارت دنیا کے […]
پی ٹی آئی نے اپنے مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کردیا، ملک احمد خان

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن )کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ فواد چودھری سے ایسی حرکت کی توقع نہیں تھی،لوگوں کو دھمکانا غلط ہے، پی ٹی آئی نے اپنے مفادات کی خاطر اداروں کو تباہ کردیا ہے ۔آج مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]
نازیبا ویڈیو وائرل کیس،دانیا شاہ پر فرد جرم عائد،ایف آئی اے کو بھی نوٹس جاری

کراچی (نیوز ڈیسک)سٹی کورٹ نے ڈاکٹرعامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کا کیس عدالت نے دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔دانیہ شاہ کی جانب سے صحت جرم سے انکارکرنے پرعدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کردیے جبکہ مقدمہ کا ٹرائل 2 فروری سے شروع ہوگا، عدالت نے گواہوں کو طلب […]
اسحاق ڈار نے پاکستان کو زیادہ نقصان پہنچایا، مفتاح اسماعیل وزیرخزانہ پر برس پڑے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کی غلط پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تمام کوششیں رائیگاں گئیں جس سے پاکستان کو بڑا نقصان ہوا۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں اشرافیہ کے نظام کا خاتمہ ناممکن […]
کراچی بلدیاتی انتخابات ، حقیقت دنیا کے سامنےلائیں گے، حافظ نعیم الرحمان کا دعویٰ

کراچی(نیوز ڈسک) امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کراچی بلدیاتی انتخابات کی حقیقت دنیا کے سامنےلائیں گے ،الیکشن میں ریٹرننگ افسران کے ذریعے دھاندلی کی گئی،میئر جماعت اسلامی کا ہی بننا ہے، کراچی کی ترقی کے لیے تمام جماعتوں کے ساتھ ملکر کام کرنے کو تیار ہیں۔امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان […]
ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ،237 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ،237 روپے کا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق منی چینجر فی ڈالر 240 روپے سے 252 روپے تک مانگ رہے ہیں، بینک جو ریٹ دے رہے ہیں اس پر لین دین نہیں ہو رہا۔ ڈالر کے سودے 235 روپے سے 237 روپے تک ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ […]
مسلم لیگ (ق) کا اہم اجلاس،پی ٹی آئی میں ضم ہونا ہے یا نہیں ، فیصلہ کیا جائیگا

لاہور (نیوز ڈیسک) سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی ،مسلم لیگ (ق) کا اجلاس آج مسلم لیگ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چوہدری پرویز الہٰی کریں گے۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ق) کی شناخت برقرار رکھنے یا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں سابق اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، […]
پاک بھارت کشیدگی سے دونوں جانب لاشیں گرتی نہیں دیکھ سکتے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کا کہنا ہے کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں پر کشیدگی سے دونوں سائیڈ پر لاشیں گریں۔سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم خطے میں خون نہیں بہانا چاہتے کیونکہ ہماری […]
کورنا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 48 فیصد تک پہنچ گئی،اموات میں کمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)کورنا کیسز کی شرح 0 اعشاریہ 48 فیصد تک پہنچ گئی،اموات میں کمی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ) نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 4 ہزار 416 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 21 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ […]