اہم خبریں

ٹینس سٹار ثانیہ مرزاآسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئیں

میلبورن (نیوز ڈیسک ) معروف کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا اور دار روہن بھوپنا آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ (Austrailian open ) کے مکسڈ ڈبلز مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئے۔ رواں سال کے پہلے گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں […]

پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ پاکستان پابندیوں کے باوجود روس سے تیل خرید سکتا ہے،پاکستان بھی ان رعایت سے فائدہ اٹھا سکتا ہے جو امریکا نے دیگر ممالک کو روس سے تیل خریدنے کے لیے دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے گفتگو […]

پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی: ن لیگ کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مسلم لیگ ن کو بڑا جھٹکا دے دیا، بھیرہ شریف سے پیر امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد پنجاب میں ہی ن لیگ کی ایک اور وکٹ گرا دی۔ سابق ایم پی اے مسلم لیگ ن رائے حیدر صلاح الدین خاں کھرل […]

سیاسی ،معاشی بحران،شہبازشریف، آصف علی زرداری ، مولانا فضل الرحمن کی ملاقات متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں سیاسی ومعاشی بحران حل کیلئے آج وزیراعظم شہبازشریف ، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات متوقع ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی اتحادیوں سے مشاورت کیلئےمتوقع ملاقات میں خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انتخابات سے متعلق امور پر بات ہوگی اور آئندہ کی سیاسی حکمت عملی اور اتحادیوں کے مسائل […]

شہباز شریف نے سیاسی صورتحال پر مشاورت کیلئے پارٹی قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی،وزیر اعظم شہباز شریف نے مشاورت کیلئے پارٹی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ہونیوالے اجلاس میں اہم ملکی سیاسی صورتحال پرغورہوگا،پنجاب خیبرپختونخوا کے انتخابات پر مشاورت ہوگی، وزیر اعظم کو انتخابی تیاریوں پر پارٹی رہنماء بریفنگ […]

اداکار آہان شیٹی بہن کی شادی پر اداس ، پیار بھرے پیغام کیساتھ نئی تصاویر شیئر کر دیں

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) اداکار آہان شیٹی نے بہن کی شادی پر اداس ، پیار بھرے پیغام کے ساتھ نئی تصاویر شیئر کر دیں۔تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کے بیٹے آہان شیٹی نے اتھیا شیٹی اور کرکٹر کے ایل راہول کی شادی کی […]

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر،ڈیجیٹل پاسپورٹ کے حصول کیلئے فیس مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے الیکٹرانک پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا۔ بتایا گیا ہے کہ 5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے ہوگی۔ای پاسپورٹ صرف اسلام آباد سے جاری کیے جائیں گے۔ اس کے علاوہ 10 سالہ میعاد کے 36 […]

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی ، وزرا سمیت 11 ارکان کی اسمبلی رکنیت معطل

مظفرآباد(نیوزڈیسک)آزاد جموں وکشمیر الیکشنز ایکٹ 2020 کی دفعہ 78 کی ذیلی دفعہ 4 کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بذیل اراکین قانون ساز اسمبلی آزاد جموں وکشمیر کی اسمبلی رکنیت بوجہ گوشوارہ اثاثہ جاتی نہ جمع کروانے کی پاداش میں معطل کردی ہے ۔ جس کا نوٹیفکیشن […]

بدعنوانی کیس، سابق صدر پانامہ ریکارڈو مارٹینیلی او ر ان کے بیٹوں پر پابندی عائد

پانامہ(نیوزڈیسک) ترجمان پاناما سٹی کے مطابق سابق صدر پانامہ اور ان کے بیٹوں پر پابندی لگا دی گئی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پانامانیا کے سابق صدر ریکارڈو مارٹینیلی کے امریکا کے سفر پر پابندی عائد کردی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سابق صدر اور ان کے بیٹوں نے سرکاری ٹھیکے دینے میں “اہم بدعنوانی” میں حصہ […]

قابل اعتراض مواد کیس ،ایف آئی اے نے جواب عدات میں جمع کروادیا

کراچی( نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکاراؤںسے متعلق قابل اعتراض مواد کیس میں ایف آئی اے اور پی ٹی آے نے جواب عدات میں جمع کروادیا۔ تفصیلات کے مطاق سندھ ہائیکورٹ میں اداکارہ مہوش حیات اور کبریٰ خان کی درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ جسٹس نعمت اللہ نے تفتیشی افسر سے استفسارکیا کہ گزشتہ سماعت پرمواد ہٹانے کی […]