اہم خبریں

ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ،237 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ،237 روپے کا ہوگیا۔ذرائع کے مطابق منی چینجر فی ڈالر 240 روپے سے 252 روپے تک مانگ رہے ہیں، بینک جو ریٹ دے رہے ہیں اس پر لین دین نہیں ہو رہا۔ ڈالر کے سودے 235 روپے سے 237 روپے تک ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ […]

زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی،،معاشی حالات انتہائی نازک ہوچکے،ملیحہ لودھی کا ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر لکھا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 3 ارب ڈالر رہ گئے جس کے بعد پاکستانی معیشت کی انتہائی نازک صورتحال ہے ۔ Pakistan’s foreign exchange reserves are just over $3 billion. Very precarious situation and we are still not moving […]

این ٹی ڈی سی نے 23 جنوری کو ہونیوالے بلیک آؤٹ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)این ٹی ڈی سی نے 23 جنوری کو ہونیوالے بلیک آؤٹ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی۔تفصیلات کے مطابق فریکوئنسی اتار چڑھاؤ کے باعث 5سو کے وی کی ٹرانسمشن لائنز پر ٹرپنگ ہوئی ٹرپنگ کی وجہ سے این ٹی ڈی سی اور کے الیکٹرک کا سسٹم بیٹھ گیا سسٹم بیٹھنے سے 11 ہزار 356 […]

انسداد پولیو کیلئے وفاقی وزیر صحت کا انوکھا اقدم ،ٹرک آرٹ کے ذریعے آگاہی مہم چلائی جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پولیو کے خاتمہ کیلئے وفاقی وزیر صحت کا انوکھا انداز ،پاکستان بھر میں خیبر پختونخوا اور افغانستان جانیوالے ٹرکوں پر پولیو سے بچاؤ کی آگاہی مہم کا آغاز کیا جاے گا پاکستانی ٹرک آرٹ دنیا بھر میں مشہور ھمارا پولیو سے پاک پاکستان ٹرک آرٹ کا پیغام بہت حد تک کامیاب ھو […]

کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈپر کاروائی کرکے کالعدم تنظیم کےمبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ، ملزم سےاسلحہ اوردستی بم برآمد ۔ پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کالعدم تنظیم کےسلیپر سیل کےلیے کام کررہا تھا،پولیس اہلکاروں پر فائرنگ حملوں کے کیسز میں بھی مطلوب تھا، ملزم […]

جنوبی افریقہ میں بھی توانائی کا بحران شدت اختیار کرگیا، سینکڑوں افراد سراپا احتجاج

جوہانسبرگ(نیوزڈیسک) گزشتہ 12 ماہ میں بجلی کی بندش انتہا کو پہنچ گئی ،جوہانسبرگ میں سینکڑوں افراد توانائی بحران کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے، بعض اوقات تقریباً 12 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی۔مظاہرین افریقہ کے سب سے زیادہ صنعتی ممالک کے مالیاتی دارالحکومت کے مرکز میں حکمران افریقی نیشنل کانگریس پارٹی کے صدر دفتر کی طرف مارچ […]

ٹیکسلا،گھر میں گیس لیکیج سے دھماکا،دو بچے جاں بحق

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں پراچہ ہاوس کے قریب رات گئے گھر میں گیس لیکیج ے دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 02 بچے جل کر جاں بحق جبکہ ماں ، بچہ اور دادا جھلس کر شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو فائر ٹینڈرز اور ایمرجنسی ایمبولینسز نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا ، ریسکیو1122 […]

خیبرپختونخوا ، نگراں کابینہ کی آج حلف برداری کا امکان

پشاور، خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ کا اعلان آج ہوگا، گورنر ہاؤس میں حلف برداری تقریب کیلئے تیاریاں شروع کردی گئیں ، ذرائع کے مطابق نگران کابینہ میں 12 وزراء اور 3 ایڈوائزر کو شامل کرنے کا امکان ہے۔ نگران کابینہ میں حاجی غفران،حامد شاہ، ایڈوکیٹ ساول نزیر، فضل الہی کے نام زیر گردش ہیں، اس […]

مریم نواز آج پاکستان واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوں گی

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائیزر مریم نواز آج پاکستان واپسی کیلئے لندن سے روانہ ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق ان کی وطن واپسی کیلئے ن لیگ نے تیاریاں مکمل کر لی، ہر ایم پی اے اور ایم این اے ایک ہزار کارکنان کو لے کر ائیرپورٹ پہنچے گا۔ مریم نواز کی وطن […]

افواج پاکستان کیلئے نیا قومی تمغہ پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تفویض کرنے کی منظوری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)سربراہ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نیا قومی تمغہ قائم کرنے کی منظوری اعزازات ایکٹ 1975 کے تحت دی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ 2022 کے نام سے نیا تمغہ تفویض کرنے کی منظوری دے دی۔پاکستان ڈائمنڈ جوبلی تمغہ افواج پاکستان، سول فورسز اور قانون نافذ کرنے والے […]