اہم خبریں

زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی،،معاشی حالات انتہائی نازک ہوچکے،ملیحہ لودھی کا ٹوئٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے سماجی ویب سائٹ ٹیوٹر پر لکھا کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر صرف 3 ارب ڈالر رہ گئے جس کے بعد پاکستانی معیشت کی انتہائی نازک صورتحال ہے ۔

اب بھی فوری اقتصادی پالیسی کیلئے موثر اقدامات پر آگے نہیں بڑھ رہے جو انتہائی تشویشناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے۔۔حکومت پالیسی اقدامات کے بجائے امریکہ سے مدد لے رہی ہے جبکہ پاکستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔حکومت نے امریکی حکومت سے آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے مدد مانگی ۔

متعلقہ خبریں