پنجاب میں دھند کا راج ، موٹروے کئی مقامات سے بند،ٹریفک کی روانی متاثر

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں شدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ، قومی شاہراہوں پربھی ٹریفک کی روانی متاثر ۔ترجمان موٹرویز پولیس کے مطابق شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ ، لاہور ملتان موٹروے ایم 3 جڑانوالہ تک اور موٹروے ایم 11 […]
ڈاکٹر عارف علوی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے طویل ملاقات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی ۔لاہور میں صدر مملکت اور عمران خان کے درمیان ملاقات ڈیرھ گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ملاقات میں آئیندہ عام انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ […]
فواد چوہدری کا پمز ہسپتال میں چیک اپ،ڈاکٹرز نے تندرست قراردیدیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کو ڈاکٹرز نے تندرست قرار دے دیا۔فواد چوہدری کا بلڈ پریشر اور شوگر لیول پمز اسپتال کے شعبہ امراض قلب میں چیک کیا گیا۔ ڈاکٹرز نے طبی معائنہ کرنے کے بعد انہیں تندرست قرار دیا۔پمز اسپتال کے احاطے میں صحافیوں سے غیر […]
آپ تیاری کریں، پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے: اماراتی صدرکی وزیراعظم سےگفتگو

اسلام آ باد (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا چاندنہ ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات […]
پشین، منفی 18 ڈگری میں بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود انتقال کرگئے

پشین (نیوزڈیسک)پشین کے علاقے توبہ کاکڑی میں منفی 18 ڈگری میں حاملہ خاتون کو چارپائی پر اسپتال منتقل کرنے کی کوشش کے دوران راستے میں بچے کی پیدائش ہوگئی تاہم بروقت طبی امداد نہ ملنے پر خاتون اور نومولود دم توڑ گئے۔شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر میں ہے، زیارت، کان مہترزئی، خانوزئی، توبہ […]
عدالت نے فواد چودھری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد( نامہ نگار ) اسلام آباد کی عدالت میں تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کیخلاف الیکشن کمیشن کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پولیس کی جانب سے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔اسلام آباد میں مجسٹریٹ کے سامنے […]
فواد چوہدری کے خلاف چار دفعات۔۔۔کتنی سزا ہو سکتی ہے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )فواد چوہدری پر جو دفعات لگائی گئیں ہیں ان کے تحت ان کی کتنی سزا ہو سکتی ہے ،قانو نی ماہرین کے مطابق اس میں ایک ایسی دفعہ ہے جس کے تحت فواد چوہدری کو عمر قید بھی ہو سکتی ہے اور یہ دفعہ 124 اے ہے ،یہ دفعہ، وفاقی یا صوبائی […]
سائمن والٹرز اسرائیل میں نئے برطانوی سفیر کا عہدہ سنبھالیں گے

لندن (نیوزڈیسک)برطانیہ نے سائمن والٹرز کو اسرائیل میں نئے سفیر کیلئے منتخب کرلیا، موجودہ سفیر نیل ویگان کو دوسرے ملک تعینات کیا جائے گا۔سائمن والٹرز رواں برس اگست میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نیل ویگان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے (اور تھوڑا سا دکھ ہے) کہ سائمن والٹرز […]
فواد چوہدری کا طبی معائنہ،پمز انتطامیہ کو آگاہ کر دیا گیا، تمام انتظامات مکمل

اسلام آباد ( نامہ نگار )فواد چوہدری کے طبی معائنہ کے حوالے سے پمز انتطامیہ کو آگاہ کر دیا گیا،ہسپتال میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،امراض قلب میں فواد چوہدری کاطبی معائنہ کیا جائے گا،بلڈ پریشر،، نبض کی رفتار،شوگر اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے جائے گے،فواد چوہدری کے طبی معائنے کی۔رپورٹ پولیس کودی جائے گی۔
الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس 9ہزار روپے مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا۔5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے ہوگی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے ہوگی۔اس کے علاوہ 10 سالہ میعاد کے 36 صفحات والے عام ای پاسپورٹ کی فیس 13,500 روپے جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 22,500 […]