اسلام آباد ( نامہ نگار )فواد چوہدری کے طبی معائنہ کے حوالے سے پمز انتطامیہ کو آگاہ کر دیا گیا،ہسپتال میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،امراض قلب میں فواد چوہدری کاطبی معائنہ کیا جائے گا،بلڈ پریشر،، نبض کی رفتار،شوگر اور دیگر ٹیسٹ بھی کئے جائے گے،فواد چوہدری کے طبی معائنے کی۔رپورٹ پولیس کودی جائے گی۔