عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظرملک بھر میں پارٹی کارکنان کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری

لاہور(وقائع نگارخصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظرملک بھر میں پارٹی کارکنان کو الرٹ رہنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جس میں کارکنان ہدایت کی گئی ہے کہ جیسے ہی ان تک عمران خان کی گرفتاری کی اطلاع پہنچے اپنے اپنے علاقوں میں مقامی تنظیموں کی […]
فوادچوہدری کی گرفتاری،اسی لئے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنیکامشورہ دیاتھا،اعجاز شاہ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ نے فوادچوہدری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ خدشہ تھا یہ سب ہوگا ، گرفتاریاں ہوں گی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعجاز شاہ نے کہا کہ میں نے اسی لیے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، اب جو […]
مصر میں امارات کے بانی مرحوم شیخ زاید پر بنائی گئی دستاویزی فلم کی نمائش

قاہرہ (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کے بانی مرحوم شیخ زاید بن سلطان النہیان کی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم کی قاہرہ میں نمائش کردی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق قاہرہ کے بین الاقوامی کتب میلے میں ’’دی مل اسٹون‘‘ نامی دستاویزی فلم دکھائی گئی۔اس میں شیخ زاید کی زندگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی […]
سیاسی گرفتاریاں کرنا ہوتیں تو تحریک انصاف کی تمام لیڈر شپ اس وقت جیلوں میں ہوتی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد( نامہ نگار )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر سیاسی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے ممبران اور ان کے بچوں کو کھلے عام دھمکیاں دیں جس پر سیکریٹری الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کے خلاف ایف آئی […]
وزیر مملکت حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف کی ملاقات

اسلام آباد(نامہ نگار )وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر سے روس کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں فریقین نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنے کی اہمیت اور عبوری افغان حکومت کے ساتھ عملی روابط کی […]
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کی تیاری، امریکا اوراسرائیل کی فوجی مشقیں

تل ابیب / واشنگٹن(نیوزڈیسک)ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیل اور امریکا نے مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل اور امریکا کے طیاروں نے فلسطین کے صحرائے النقب میں مشترکہ فوجی مشقوں کا آغاز کردیا جس میں 140 سے زائد لڑاکا طیارے، ایک درجن بحری جہاز اور […]
عمران خان کا پرویزالہٰی سے ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر مشاورت

لاہور (نیوزڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی ہے ۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ پہلے بھی عدلیہ سے انصاف ملا،اب بھی انصاف ملے گا، وکلاء سے کہا ہے کہ حکومتی مظالم کیخلاف عدالتوں سے رجوع کریں۔چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ حکومت […]
مصری لڑکے کی ممی میں سونے کا ’’دوسرا دل‘‘ دریافت

قاہرہ(نیوزڈیسک) قدیم مصری تہذیب سے اگرچہ کئی عجیب و غریب ممی دریافت ہوئی ہیں لیکن اب ایک ممی کو کھولے بغیر معلوم ہوا ہے کہ اسے 49 قیمتی تعویز گنڈوں سے سجایا گیا تھا جن میں ایک بھنورے کی شکل دوسرا دل بھی شامل ہے جو مکمل طور پر سونے کا بنا ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے […]
دانیہ شاہ کے موبائل سے کوئی ویڈیو وائرل نہیں ہوئی، والدہ سلمیٰ بی بی

لودھراں(نیوزڈیسک)سابق رکن قومی اسمبلی مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کے موبائل سے کوئی ویڈیو وائرل نہیں ہوئی، ایف آئی اے ویڈیو وائرل کرنے کا کوئی ثبوت بھی نہیں دے سکی۔لودھراں میں سلمیٰ بی بی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دانیہ شاہ کے […]
امریکا میں مسلح ملزم نے 3 افراد کو قتل کرکے خودکشی کرلی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں مسلح شخص نے تین افراد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں پولیس نے بتایاکہ ملزم نے اپنی والدہ کو فون کیا اور بعد ازاں خود کو بھی گولی مار لی۔یاکیما شہر میں 21 سالہ جیرڈ ہیڈوک نے اسٹور میں فائرنگ کرکے تین افراد کو […]