اہم خبریں

کراچی ،منشیات سپلائی میں برقع پوش خواتین کا گروہ ملوث، ایک ملزمہ گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی شرقی میں تھانہ ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے برقع پوش منشیات فروش خاتون کو گرفتار کرلیا۔خاتون ملزمہ کے قبضے سے ساڑھے تین کلو سے زائد منشیات بھی برآمد کرلی گئی،ایس ایس پی شرقی رحیم شیرازی کے مطابق ملزمہ ناہید کو پی ای سی ایچ سوسائٹی بلاک 6 میں چنیسر ہالٹ ریلوے […]

لندن ہائیکورٹ میں 7 پراپرٹیز کے حصول کیلئے ایم کیو ایم کے مقدمے کی سماعت

لندن(نیوزڈیسک)لندن میں 7 مہنگی پراپرٹیز کے حصول کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔جمعرات کو مقدمے کی آخری اضافی دو روزہ سماعت لندن ہائیکورٹ میں جاری ہے۔پراپرٹیز کے حصول کیلئے ایم کیو ایم پاکستان کے امین الحق نے عدالت سے رجوع کیا تھا۔بانی متحدہ کی رہائشگاہ سمیت 7 پراپرٹیز […]

سی ڈی اے، پلاٹس کی اوپن آکشن 26 جنوری تک جناح کنونشن سینٹر، اسلام آباد میں جاری رہے گی

اسلام آباد( نامہ نگار  ) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کو پلاٹوں کی نیلامی کے دوسرے روز بھی بھرپورپذیرائی ملی۔ نیلامی کے دوسرے روز بھی سرمایہ کاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور بھرپور مقابلہ دیکھنے میں آیا۔ نیلامی میں اب تک 20 پلاٹس 32.50 ارب سے زائد کی مالیت میں فروخت کئے گئے۔ پلاٹس […]

بختاور بھٹوزرداری کی 33ویں سالگرہ ،بلاول بھٹو دبئی پہنچ گئے

کراچی ( نیوز ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اپنی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری کے بڑی ہمشیرہ بختاور بھٹوزرداری کی 33ویں سالگرہ میں شرکت کے لیے کراچی سے دبئی پہنچ گئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے امارات ایئرلائن کی پرواز ای […]

وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی وزارت خزانہ کے سنئیر عہدیدار رابرٹ کپروٹھ کی ملاقات

اسلام آباد ( نامہ نگار  )وزیرخزانہ اسحاق ڈار سے امریکی وزارت خزانہ کے سنئیر عہدیدار رابرٹ کپروٹھ کی ملاقات،ملاقات میں امریکی سنئیر حکام کے علاوہ وزیرمملکت عائشہ غوث پاشا اور طارق باجوہ بھی شامل تھے،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے امریکی عہدیدار کو پاکستان کی معاشی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ملکی معیشت […]

کراچی پولیس کو مطلوب لیاری گینگ وار کا اہم ملزم اویس بلوچ گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، اغوا برائے تاوان، بھتہ، فائرنگ اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے ایک اہم ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اویس بلوچ ولد اسماعیل سنگھو لائن کا رہائشی اور گینگ وار سرغنہ عزیر بلوچ کا قریبی ساتھی ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار گینگسٹر […]

سپریم کورٹ بار نے فواد چودھری کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا،اعلامیہ جاری

اسلام آباد ( نامہ نگار )سپریم کورٹ بار نے فواد چودھری کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا،فواد چودھری سابق وفاقی وزیر اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے رکن ہیں،ان کے ساتھ بدسلوکی اور ہتھکڑیاں لگانا توہین آمیز رویہ ہے، سپریم کورٹ بار کے اعلامیہ کے مطابق آئین پاکستان ہر فرد کو شفاف ٹرائل اور حسن […]

افغانستان میں خواتین کو خطرات لاحق ہیں، ای یو اے اے

برسلز(نیوزڈیسک)یورپین یونین کی اسائیلم کے لیے قائم ایجنسی (ای یو اے اے) نے افغانستان کی صورتحال کا مشترکہ جائزہ شائع کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ طالبان کی حکومت میں خواتین اور لڑکیوں کو ظلم و ستم کا خطرہ لاحق ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس جائزے کی روشنی میں جو کنٹری گائیڈنس جاری کی گئی ہے […]

امریکا میںکتے سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی، شہری ہلاک

کینساس(نیوزڈیسک)امریکا میں پالتو کتے نے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، پولیس کے مطابق کتا حادثاتی طور پر بندوق پر چڑھا جس سے گولی چل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست کینساس میں متاثرہ شخص گاڑی کی اگلی مسافر سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ کتا پچھلی سیٹ پر تھا جہاں بندوق بھی […]

پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کریں گے، اماراتی صدرکی وزیراعظم سےگفتگو

رحیم یارخان(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا عندیہ دیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان ایک روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچے جہاں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا چاندنہ ائیرپورٹ پر استقبال کیا۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات بڑھانے پر […]