اہم خبریں

کراچی پولیس نے کالعدم تنظیم کا مبینہ دہشت گرد گرفتار کرلیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پولیس نے کراچی کے علاقے بلدیہ حب ریور روڈپر کاروائی کرکے کالعدم تنظیم کےمبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ، ملزم سےاسلحہ اوردستی بم برآمد ۔ پولیس حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزم کالعدم تنظیم کےسلیپر سیل کےلیے کام کررہا تھا،پولیس اہلکاروں پر فائرنگ حملوں کے کیسز میں بھی مطلوب تھا، ملزم ڈکیتی کی بھی وارداتیں کرچکا ہے۔

متعلقہ خبریں