مسلم لیگ (ق) کا اہم اجلاس،پی ٹی آئی میں ضم ہونا ہے یا نہیں ، فیصلہ کیا جائیگا

لاہور (نیوز ڈیسک) سیاسی صورتحال میں بڑی تبدیلی ،مسلم لیگ (ق) کا اجلاس آج مسلم لیگ ہاؤس میں ہوگا، اجلاس کی صدارت چوہدری پرویز الہٰی کریں گے۔ اجلاس میں مسلم لیگ (ق) کی شناخت برقرار رکھنے یا پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اجلاس میں سابق اراکین اسمبلی، ٹکٹ ہولڈرز، سینیٹرز شرکت کریں گے۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel