آئین شکنوں کے احتساب کے بغیرملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک  )ن لیگ کے را ہنماکیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ تاجروں نے ملکی معیشت کے حوالے سے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا، اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین شکنوں کے احتساب کے بغیرملک کبھی ترقی نہیں کرسکتا،عوام نے الیکشن میں ہمیشہ نوازشریف کو بھاری مینڈیٹ دیا اور اب بھی عوام مسلم لیگ ن کو ہی منتخب کرے گی۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں

WhatsApp Channel