اسلام آباد(نامہ نگار )صدر عارف علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل 2022 ء کی توثیق کر دی،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میڈیل اینڈ ڈینٹل کونسل بل (پی ایم ڈی سی) 2022 ء کی توثیق کر دی ،واضح رہے کہ صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بل کی توثیق آئین کےآرٹیکل 75 کے تحت کی گئی ہے۔















