اہم خبریں

دو روزہ پریکٹس میچ ، پاکستانی کھلاڑیوں کی جم کر پریکٹس

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ کا چوتھا روز ، دو روزہ پریکٹس میچ کے بعد کیمپ کا راولپنڈی مرحلہ مکمل ہوجائے گا۔ کل کیمپ میں آرام کا دن ہوگا ، کھلاڑی منگل کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں صبح 11بجے سے ڈھائی بجے تک کھلاڑی پریکٹس کرینگے ۔
دورہ آسٹریلیا کیلئے راولپنڈی میں جاری قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں دو روزہ پریکٹس میچ میں پاکستانی بیٹرز اور بولرز نے جم پر پریکٹس کی ۔ باؤلنگ کوچ سعید اجمل نے کھلاڑیوں کی ٹپس بھی دیں ۔

متعلقہ خبریں