راولپنڈی(نیوز ڈیسک) پاکستان کا دورہ آسٹریلیا،شاہینوں کی جم کر پریکٹس۔ تفصیلات کے مطابق دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستانی ٹیسٹ سکواڈ کی راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج ٹریننگ سیشن ہوگا،شاہین آج بھی بالنگ ،بیٹنگ اورفیلڈنگ کی پریکٹس کریں گے، ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی بھی تربیتی کیمپ میں شامل ہونگے۔